صومالیہ: بم حملے 15 افراد ہلاک

صومالیہ کے علاقے بیلیڈوین میں کل الشباب دہشت گرد تنظیم کی طرف سے کئے گئے بم حملوں میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اہلکار عبداللہی احمد نے حملوں سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ الشباب کے بم حملوں میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں مزید پڑھیں

یوکرین پر جوہری ہتھیاروں سے حملہ ہوا تو جنگ کی نوعیت بدل جائے گی:نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل  ژانزاسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر حملہ نیٹو اور روس کے درمیان ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔  اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، صدر پوتین نے کافی بڑی غلطی کی ہے اور اگر یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ مزید پڑھیں

اتحادیوں اور ناراض اراکین کو منانے کی تمام حکومتی کوششیش ناکام، حکومت پریشان

وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر ناراض رہنماؤں کو مطمئن کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

رکن پارلیمان کا ووٹ انفرادی حق ہے سیاسی جماعت کا نہیں، سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کی تحریک میں رکن پارلیمان کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق ہے اور کسی سیاسی جماعت کا حق نہیں۔ سپریم مزید پڑھیں

‘چوہدری نثار پی ٹی آئی جوائن نہیں کریں گے’ آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا دعویٰ کردیا گیا

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔ سیئر سیاستدان کی طرف سے آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا دعویٰ کردیا گیا۔ جنگ اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور چوہدری نثار علی خان میں رابطوں کے باوجود سابق وزیر داخلہ پی مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی، ن لیگ اور جے یو آئی نے تحریری جواب جمع کرا دیے

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے دائر صدارتی ریفرنس کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور جے یو آئی (ف) نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروا دیا ہے۔ جے یو آئی ف کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ پی مزید پڑھیں

27 مارچ جلسہ کیلئے اہم پیغام ، وزیراعظم نے خود کو نیکی اور اپوزیشن کو بدی قرار دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ میں جلسہ کے حوالے سے اپنے اہم پیغام میں خود کو نیکی اور اپوزیشن کو برائی قرار دیدیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام 27 مارچ کو میرے ساتھ نکلے تاکہ یہ پیغام دیا جائے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں بلکہ بدی کے خلاف ہیں۔ مزید پڑھیں