ایم کیو ایم کے اپوزیشن سے معاملات طے، عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے معاملات طے پاگئے۔ ایم کیوایم کے وفد نے سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ظہرانے میں شرکت کی۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے ایم کیوایم مزید پڑھیں

بلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، لیگی رہنما نے جیل جا کر ملزمان کو شناخت کر لیا

لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دو شوٹرز کی شناخت پریڈ کی کاروائی مکمل ہو گئی ہے۔ بلال یاسین نے جیل میں جا کر ملزمان کو شناخت کیا۔ عدالت نے ملزمان کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل مزید پڑھیں

اتحادی کہیں نہیں جا رہے، ان کی سپورٹ وزیراعظم کے سرپرائز کا حصہ ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔ اتحادیوں کی سپورٹ بھی اسی سرپرائز کا حصہ ہے جس کا ذکر وزیراعظم نے کیا تھا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری تمام تر توجہ 27 مارچ کے جلسہ پر مزید پڑھیں

اگر ووٹنگ تک عمران خان کا کسی نے ہاتھ نہ پکڑا تو استعفیٰ دیدیں گے: رانا تنویر

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوشش کر رہےہیں کہ بچ جائیں۔ اگر ووٹنگ تک ان کا کسی نے ہاتھ نہ پکڑا تو پھر وہ استعفیٰ دیدیں گے، اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے۔ رانا تنویر نے شہباز شریف کی جانب سے مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو۔ سیژارتو ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہنگری کے وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پیٹر سیژارتو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو نے پیٹر سیژارتو کے ساتھ یوکرین کی حالیہ پیش رفتوں پر بات چیت کی۔

ٹی آرٹی ٹو چینل آسکر ایوارڈ تقریب کو براہ راست نشر کرے گا

94 ویں آسکر ایوارڈ تقریب  کو  ٹی آرٹی ٹو براہ  راست نشر کرے گا۔ امریکی  سینماآرٹ اینڈ  سائنس اکیڈمی   کی  طرف سے   عطا کیے جانے والے ایوارڈ تقریب کا اہتمام امسال 94 ویں بار کیا جا رہا  ہے۔ ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سےخطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیاکے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو کسی بلاک میں تقسیم اور تنازعات میں الجھنےکی بجائے امن کے لئے اپنی طاقت ظاہرکرنی چاہیے،بنیادی ایشوزپر او آئی سی کو ایک متحدہ فرنٹ بنانا ہوگا، ہم تنازعہ کے نہیں امن کے شراکت دار ہیں، دنیا میں اسلام صرف ایک ہی ہے ، مزید پڑھیں

او آئی سی رکن ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قرییشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،او آئی سی رکن ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمیں فلسطین اور کشمیر اور میانمر کے مسلمانوں کو درپیش مسائل سے نمٹنا ہوگا،اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے مزید کام کرنے مزید پڑھیں

ترکی کی افغانستان سے اپیل: ہر عمر کی بچیوں کو حصولِ تعلیم کی اجازت دی جائے

ترکی نے افغانستان میں مڈل اسکول کی طالبات پر تعلیمی پابندیاں ختم کر کے ہر عمر کی بچیوں کو تعلیم کی اجازت دئیے جانے کی اپیل کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں، افغانستان میں کل شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال میں بھی، مڈل اسکول کی مزید پڑھیں