بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں چینی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا

بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے حالیہ اجلاس کے دوران مقبوضہ کشمیر کے بارے میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اجلاس میں چینی عہدیدار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے ذکر کو غیر ضروری قرار دے دیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

نتھنگ کمپنی کا اسمارٹ فون 1 آئندہ چند ماہ میں پیش کیے جانے کا امکان

کارل پیئی وہ شخص ہیں جو پہلے ون پلس جیسے کامیاب اسمارٹ فون برانڈ کے شریک بانی تھے پھر اسے چھوڑ کر الگ ہوئے اور ایک نئی کمپنی نتھنگ کی بنیاد رکھی۔ اب اس کمپنی نے چند اہم اعلان کیے ہیں جن کے مطابق وہ ایپل کو حقیقی ٹکر دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں

دنیا کو یہ جنگ ختم کرنا ہوگی:یوکرینی صدر

یوکرین پر روس کے فوجی حملے کا ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دنیا بھر میں لوگوں سے روسی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز انگریزی زبان میں اپنی ایک تقریر کی ویڈیو  جاری کی ہے۔ زیلنسکی نے دنیا بھر کے لوگوں مزید پڑھیں

امریکہ: چین کی طرف سے روس کی فوجی امداد ہمارے مشاہدے میں نہیں آئی

امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سولیوان نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ جنگ کے دوران چین کی طرف سے روس کی فوجی امداد ہمارے مشاہدے میں نہیں آئی اور اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو ہمارے پاس اس کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائڈن کے ہمراہ نیٹو سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

ترکی: مزید 3 ڈرون طیارے ترک بحریہ کے حوالے کر دئیے گئے

ترکی نے مزید 3 ڈرون طیارے ترک بحریہ ہیڈ کوارٹر کے حوالے کر دئیے ہیں۔ ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرکش ایوی ایشن اینڈ اسپیس کمپنی TUSAS کے تیار کردہ مقامی ANKA-S اور AKSUNGUR ڈرون طیاروں میں ایک نئی کھیپ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ خبر ترک  "مونٹریو معاہدے پراحتیاط  سے عمل درآمد کیا جائے گا” صدر رجب طیب ایردوان کی سربراہی میں قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد اعلان کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ترکی بحیرہ اسود میں امن مزید پڑھیں

نیٹو سربراہی اجلاس شروع ہو گیا ہے

بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو سربراہی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ 30 نیٹو اتحادی ممالک کے سربرہان کی شرکت سے منعقدہ اجلاس میں صدر رجب طیب ایردوان ترکی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یوکرین پر روسی حملوں کے بعد کی صورتحال کے ایجنڈے سے منعقدہ اجلاس کی کاروائی سے قبل فیملی فوٹو اتاری گئی۔ اجلاس کے مزید پڑھیں

ملک کو بحران سے نکالنے کا محور جنرل باجوہ، آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں: کامران خان

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ بہت خوشی اطمینان کی خبر، سیاسی بحران کی تاریک سرنگ کے آخر میں روشنی کی کرن پھوٹی ہے۔ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ ملک کو بحران سے نکالنے کی کاوش کے محور جنرل باجوہ ہیں۔ فارمولا وہی ہے۔ ممکنہ معاہدے کا ستون قبل از وقت مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کسی کے پابند نہیں، اپنے فیصلے ہم خود کرینگے: ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہمارے مسائل اور چودھری صاحبان کے مسائل بالکل مختلف ہیں۔ ایم کیو ایم کسی کی پابند نہیں، اپنے فیصلے ہم خود کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے ابھی طے نہیں کیا کہ عدم مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی کیونکہ نمبرز پورے ہیں، نواز شریف

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد وطن واپس پہنچنا چاہتے ہیں تاہم جیسے ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دینگے اگلی فلائٹ پر پاکستان پہنچ جاؤں گا۔ انشاء اللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی کیونکہ نمبرز پورے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن مزید پڑھیں