سعودی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

 سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب لز ٹراس سے علاقائی و عالمی مسائل پر رابطہ کیا ہے ۔ سعودی امور خارجہ کےمطابق،اس ٹیلی فون بات چیت میں دو طرفہ تعلقات میں فروغ کے علاوہ علاقائی و عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 30

انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کے پہلے  نکتے میں کہا گیا ہے کہ "تمام انسان آزاد پیدا ہوئے ہیں اور وقار اور حقوق میں برابر ہیں”۔ آرٹیکل 2 کہتا ہے کہ "ہر کوئی ان تمام حقوق اور آزادیوں کا حقدار ہے جو اس اعلامیے میں بیان کیے گئے ہیں، بغیر کسی قسم کے امتیاز کے، مزید پڑھیں

مغرب، انسانی امداد کے موضوعات کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں میں ہے: لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب، اقوام متحدہ میں، انسانی امداد کے موضوعات کو سیاسی بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں بین الااقوامی ریڈ کریسنٹ تنظیم ICRC کے سربراہ پیٹر ماورر کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے پریس کے لئے کھُلے حّصے میں جاری کردہ مزید پڑھیں

فرانسیسی موٹر ساز ادارے رینالٹ نے روس میں کام بند کرنے کا اعلان کر دیا

فرانس کی موٹر ساز کمپنی رینالٹ نے ماسکو میں  کارخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر کے مطابق، فرانس  کے موٹر ساز ادارے رینالٹ کا روس میں اپنے اثاثے بیچنے سے متعلق بھی غور جاری ہے۔ ذرائع میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے  موٹر ساز ادارے کا نام لے کر  کارخانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

روس: صدر پوتن کا سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس میں روس اور یوکرین کے درمیان مذاکراتی مرحلے پر غور کیا۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں روس سلامتی کونسل کے اراکین کے ساتھ اجلاس کیا۔ اجلاس میں روس۔یوکرین مذاکراتی مرحلے پر غور کیا گیا اور مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد میں مُنحرف رُکن اسمبلی کا ووٹ شُمار نہ کرنا توہین ہوگی: جسٹس عُمر عطا بندیال کا بڑا اعلان

صدارتی ریفرنس اور سُپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواستوں کی سماعت جمعرات دن ایک بجے کورٹ روم نمبر ون میں پانچ رُکنی لارجر کے سامنے سماعت کے لیے مُقرر تھی۔ سُپریم کورٹ کے لیے نکلتے ہوئے خیال نہیں رہا کہ آج کل ریڈ زون میں داخلہ کے لیے صرف ایک ہی راستہ کُھلا ہے مزید پڑھیں

ملک کا اصل وارث مزدور طبقہ، اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا: عمار علی جان

آج حقوق خلق موومنٹ کی جانب سے لاہور کے ایک محنت کش طبقے کے رہائشی علاقے چونگی امر سدھو میں 23 مارچ کے حوالے سے جلسہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حقوق خلق موومنٹ کی جانب سے 27 مارچ کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی موبلائزیشن مہم کے سلسلے میں لاہور کے ایک محنت مزید پڑھیں

عمران خان سرپرائز کیسے دیں گے؟ اپنے سارے ترپ کے پتے تو گنوا چکے، انھیں کس معجزے کا انتظار ہے؟

سینئر صحافی مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس بطور چیف ایگزیکٹو ترپ کے کافی پتے تھے لیکن انہوں نے انھیں وقت پر نہیں کھیلا اور گنوا دیا۔ جبکہ عامر غوری نے کہا ہے وہ پریشان آدمی کی طرح باتیں کر رہے، آخر کس معجزے کا انتظار کر رہے ہیں؟ نیا مزید پڑھیں

نتھنگ کمپنی کا اسمارٹ فون 1 آئندہ چند ماہ میں پیش کیے جانے کا امکان

کارل پیئی وہ شخص ہیں جو پہلے ون پلس جیسے کامیاب اسمارٹ فون برانڈ کے شریک بانی تھے پھر اسے چھوڑ کر الگ ہوئے اور ایک نئی کمپنی نتھنگ کی بنیاد رکھی۔ اب اس کمپنی نے چند اہم اعلان کیے ہیں جن کے مطابق وہ ایپل کو حقیقی ٹکر دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں