یوکرین کے شہر ماریوپول میں تھیٹرپر بمباری کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 300 تک پہنچ گئی

یوکرین کے شہر ماریوپول میں تھیٹر کی عمارت پر روس کی جانب سے کیے گئے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 300 بتائی گئی ہے۔ یوکرین پر روس کے حملے جاری ہیں اور ان حملوں کے نتیجے میں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 16 مارچ کو روسی فوجیوں کی طرف سے مزید پڑھیں

مشکل حالات میں حکومت کے 50 سے زائد وفاقی و صوبائی وزراء سیاسی منظر نامے سے غائب

حکومت کے 70 وفاقی و صوبائی وزراءمیں سے 50 سے زائد سیاسی محاذ سے غائب ہیں۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی جنگ شدت اختیار کرچکی ہے، حکومت اور اپوزیشن کی صفوں میں ابھی تک بے یقینی کی کیفیت برقرار ہے، مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کس بات پر ہونی چاہیے؟ آرٹیکل 63 کی تشریح کی سماعت پر سپریم کورٹ کا استفسار

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس اور سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ آپ کو بتانا ہوگا کہ تاحیات نااہلی کس بات پر ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اعتماد توڑنے والے کو خائن مزید پڑھیں

خود کشی حرام نہ ہوتی تو پارلیمنٹ پرخود کش حملہ کر کے سب کو ختم کر دیتا، شہریار آفریدی

وزیر مملکت شہریار آفریدی نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود کشی حرام نہ ہوتی تو پارلیمنٹ ہاؤس پر خود کش حملہ کر کے سب کو ختم کر دیتا۔ کوہاٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ اگر خودکشی حرام نہیں ہوتی تو میں اپنے جسم سے بارود باندھ کر مزید پڑھیں

اداروں نے خود کو نیوٹرل رکھا ہوا ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان کے میزبان شہزاد اقبال نے وزیراعظم سے ملاقات کےبعد جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بہت پر اعتماد ہیں کہ وہ تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے۔ شہزاد اقبال مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ نے اچھے اور برے کی جنگ میں نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دی: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کسی کو یہ اجازت نہیں دی کہ اچھے اور برے کی جنگ ہو تو آپ کہیں کہ میں نیوٹرل ہوں۔ سچ اور حق کا راستہ آسان نہیں بہت مشکل ہوتا ہے۔ مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے میں ہر جلسے میں اپنے آپ کو مزید پڑھیں