ایران، ہم امریکہ کے ساتھ مضبوط جوہری معاہدے کے لیے تیار ہیں

ایرانی  وزیر ِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان  کا کہنا ہے کہ ہم متحدہ  امریکہ  کے ساتھ  ایک مضبوط جوہری معاہدے کے  قیام کے لیے تیار ہیں۔ امیر عبداللہیان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اپنے ہم منصب عبداللہ بہبیب سے ملاقات کی جہاں کا وہ 2 روزہ  دورہ کر رہے ہیں۔ ملاقات کے بعد لبنان مزید پڑھیں

زمانہ قریب میں ہم تینوں ممالک ملاقات کریں گے: ڈراگی

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ملاقات میں "ہم نےترکی، فرانس اور اٹلی گروپ کو دوبارہ سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زمانہ قریب میں ہم تینوں ممالک ملاقات کریں گے”۔ ڈراگی، نیٹو، جی7 اور یورپی یونین اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجئیم کے مزید پڑھیں

روس نے کیمیائی اسلحہ استعمال کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں کیمیائی اسلحہ استعمال کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا اور جواب بھی کیمیائی اسلحے کی شکل میں ہو گا۔ صدر بائڈن نے برسلز میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور اخباری مزید پڑھیں

ترکی: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہماری جدوجہد جاری ہے۔ عراق کے شمال میں پنجہ یلدرم کے علاقے میں PKK کے ایک دہشتگرد کی اور شام مزید پڑھیں

یورپ کو مہاجرین سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے: فخر الدین  آلتون

صدارتی  اطلاعاتی  امور کے ڈائیرکٹر   فخر الدین  آلتون نے کہا کہ یورپ  کو ایک ایسے  انسانی ماحول پیدا کر نے کی ضرورت ہے  جہاں پناہ گزینوں کوچاہے ان کا تعلق کہیں سے بھی ہو  گلے لگایا جا سکے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار  قطر میں مقیم الجزیرہ نیوز سائٹ کے لیے، "ترکی مہاجرین کے مزید پڑھیں

پوتن اور زیلسنکی سے نیٹو سمٹ کے حوالے سے عنقریب جائزاتی بات چیت ہو گی، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وہ  روسی صدر ولا دیمر پوتن اور یوکیرینی  صدرِ مملکت ولا دیمر زیلنسکی  کے ساتھ کل کے نیٹو اجلاس کا جائزہ لیں  گے۔ صدر ایردوان نے نیٹو کے  غیر معمولی  حکومتی و مملکتی سربراہان کے اجلاس کی وساطت سے   دورہ بیلجیم سے وطن واپسی پر   طیارے میں  مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولوقطر کے دورے پر روانہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  25تا26  مارچ کو منعقد ہونے والے دوحہ فورم میں شرکت کے لیے قطر جا رہے ہیں۔ وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاووش اولو کے دورے کے دائرہ کار میں وہ دوحہ فورم میں شرکت کرنے والے اپنے دیگر ہم منصبوں کے ساتھ دو مزید پڑھیں

38 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا

موعلا کے دالامان کے ساحل سے ربڑ کی کشتی میں سوار  38 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ  کو  دالامان کے ساحل سے ربڑ کی کشتی پر تارکین وطن کے ایک گروپ کے موجود ہونے کی اطلاع ملی ہے جس پر کوسٹ گارڈ کی ٹیم کو علاقے روانہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

مغربی ممالک روس کو ختم کرنا چاہتے ہیں: سرگے لاوروف

روس کے وزیرِ خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ "مغربی ممالک روس کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔  مغربیوں نے روس کے خلاف ہائبرڈ جنگ کا اعلان کر دیا ہے”۔ لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ گورچاکوف ڈپلومیٹ وقف کےاجلاس  سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہٹلر دور میں مستعمل اصطلاح  "ٹوٹل مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کا ری ایکشن ٹائم صرف 15 سے 30 منٹ طے، کوئی ہینکی پھینکی نہیں چل سکتی، عمران خان کو پتا چل گیا

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا ری ایکشن ٹائم پہلے تین گھنٹے ہوتا تھا، جیسے نواز شریف صاحب کے زمانے میں لیکن اب وہ صرف 15 منٹ سے 30 منٹ تک طے پایا ہے، اس سے آگے میں اور کچھ نہیں کہہ سکتا۔ کوئی ہینکی پھینکی نہیں ہو سکتی، عمران مزید پڑھیں