وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر 3 یا 4 اپریل پر ووٹنگ ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد والے روز اپوزیشن کے تمام ارکان کی مکمل حفاظت کریں گے، کسی کو نہیں روکا جائے گا۔ ان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اگر لڑکیوں کے اسکول نہ کھولے تو طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اومیکرون کی قسم بی اے 2 بچوں پر زیادہ سنگین اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
گوگل کروم میں نئے فیچر’’جرنیز‘‘ کا اضافہ
کراچی: گوگل کروم کے ہسٹری ٹیب میں ایک نئے فیچر ’’جرنیز‘‘ (Journeys) کا اضافہ کردیا گیا ہے تاکہ براؤزنگ ہسٹری بہتر طور پر منظم کی جاسکے۔ بتاتے چلیں کہ گوگل کروم ویب براؤزر میں Ctrl+H پریس کرنے پر ہسٹری ٹیب کھل جاتا ہے جس میں ان ویب سائٹس اور پیجز کے لنکس موجود ہوتے ہیں مزید پڑھیں
اسٹیون اسمتھ انجری کے سبب پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر
لاہور: آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز اسٹیون اسمتھ کہنی کی انجری کے سبب پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اگرچہ ان کی تکلیف معمولی نوعیت کی ہے مگر آئندہ 18 ماہ کی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کوئی خطرہ مول لینے سے گریز کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
ہم صدر ایردوان کے ہمراہ روس۔ یوکرین جنگ میں پائدار فائر بندی کے لیے کام کریں گے، صدر ماکرون
صدرِ فرانس ایمانوئل ماکرون نے کہا ہے کہ وہ صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ یوکیرین میں فائر بندی کے قیام اور پائیدار و تعمیری امن کے قیام میں معاونت فراہم کرنے والے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ ایمانوئل ماکرون نے بیلجین کے شہر برسلز میں نیٹو اور جی 7 مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا پہلی بار بین الابراعظمی بلیسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جس میزائل کی کل آزمائش کی تھی یہ نئی نسل کا بین الا برعظمی بالسٹک میزائل ICBM تھا۔ شمالی کوریائی نیو ز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اس کے ملک نے کل نئی نسل کے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔یہ میزائل شمالی کوریائی رہنما کم مزید پڑھیں
تجزیہ 30
روس کا یوکیرین پر قبضہ سرد جنگ کے بعد دنیا بھر کو در پیش اہم ترین چیلنجز میں سے ایک ہے۔ ایک دفاعی تنظیم کے طور پر دوسری جنگِ عظیم کے بعد سوویت یونین کے خطرات کے سامنے یورپ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے قائم کردہ نیٹو کو روس کی یوکیرین پر قبضے کی مزید پڑھیں
جی ۔ 7 ممالک کا روس پر مکمل مالی پابدیاں عائد کرنے کا عزم
G7 ممالک کے رہنماؤں نے روس کے خلاف اقتصادی اور مالی پابندیوں کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے بعد جی 7 ممالک کے رہنماؤں نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم روس پر زور دیتے ہیں مزید پڑھیں
کریملن: روس نے فاسفورس بموں کو ہر گز استعمال نہیں کیا
روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے اپنے ملک کی جانب سے فاسفورس بم اور کیمیائی بم استعمال کرنے کے دعووں کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی بھی وقت بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں کی۔ پیسکوف نے امریکی صدر جو بائیڈن اور اپنے ملک کے بارے میں امریکی مزید پڑھیں