سعودی عرب: حوثی باغیوں کے آرامکو تیل کی تنصیبات پر حملے

یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی آرامکو تیل کی تنصیب پر حملے کے بعد جدہ کے فارمولا ون ٹریک سے بڑی پیمانے پر شعلے بھڑکتے دیکھے گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’ہم نے بلیسٹک میزائل اور ڈرون سے متعدد حملے کیے ہیں، مزید پڑھیں

‘وزیراعظم پاکستان’ کے یوٹیوب چینل کا نام بدل کر عمران خان کردیا گیا

وزیراعظم پاکستان کے وریفائیڈ یوٹیوب چینل کا نام تبدیل کرکے عمران خان کردیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان سے منسوب یوٹیوب چینل کا نام بدل کرعمران خان کردیا گیا۔وزیراعظم پاکستان کے نام سے یوٹیوب چینل 2019میں بنایا گیا تھا اوریہ چینل ویریفائیڈ تھا۔ وزیراعظم پاکستان کے یوٹیوب چینل کا نام تبدیل ہونے کے بعد یوٹیوب کی پالیسی مزید پڑھیں

فوج مخالف مہم؟ پی ٹی آئی کارکنان ٹوئیٹس کر کے ڈیلیٹ کیوں کر رہے ہیں؟

حالیہ سیاسی کشیدگی کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے فوج مخالف مہم شروع کر دی گئی تاہم فوج مخالف ٹوئیٹس کر کے انہیں ڈیلیٹ بھی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر پر گزشتہ روز پی ٹی آئی حامیوں نے فوج مخالف ٹویٹس کیں تاہم کچھ دیر بھی مزید پڑھیں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: وزیراعظم کو حکم امتناع نہ مل سکا، تحریری حکم جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے انتخابی مہم میں وزرا اور وزیراعظم کی شرکت پر پابندی کےخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے بعد 3 صفحات کا تحریری حکم جاری کیا ہے۔ عدالتی فیصلے مزید پڑھیں