فرانس ترکی اور یونان کے ہمراہ ماریوپول میں انسانی آپریشن کریں گے

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکرون نے کہا کہ وہ ترکی اور یونان کے ساتھ مل کر یوکرین کے شہر ماریوپول سے نکلنے کے خواہاں لوگوں کے لیے انسانی بنیادوں پر آپریشن کریں گے۔ ماکرون نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ مزید پڑھیں

ملک میں حکومتی اور اپوزیشین جماعتوں کی ریلیاں شروع ہو رہی ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے  ایک پریس کانفرس کے دوران کہا ہے  کہ عدالت نے حکم صادر کیا ہے کہ  سری نگر ہائی وے سمیت دیگر اہم شاہراہوں کو کھلا رکھا جائے۔  انہوں نے کہا  ہے کہ سری نگر ہائی وے کو رینجرز اور ایف سی کے حوالے کر دیا گیا ہے اور مجموعی طور مزید پڑھیں

نئے ہتھیاروں کے آرڈر میں روسی فوج کی ترجیحات

روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ نئے ہتھیاروں کے آرڈر میں روسی فوج کی ترجیحات ایوی ایشن کی جنگی تیاری، اعلیٰ حساسیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں اور اسٹریٹجک جوہری قوتوں کی تقویت ہوگا۔ شوئیگو نے ریاستی دفاعی احکامات کی فراہمی پر حکام کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی دوحہ میں مصروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  قطری دارالحکومت  دوحہ میں منعقدہ  دوحہ فورم کے دائرہ عمل میں  اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں سر انجام دیں۔ وزیر چاوش اولو نے  اپنی ٹویٹ   میں  ان ملاقاتوں کے حوالے سے لکھا ہے کہ ’’دوحہ  میں یوکیرین کے نائب وزیر خارجہ  ، ایتھوپیا، الجزائر اور سری لنکا کے  وزرا  مزید پڑھیں

امریکہ، ٹیکساس میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں پائلٹ کی موت واقع ہوگئی۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر رولیٹ میں ایک ہیلی کاپٹر نامعلوم وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔ فائر فائٹر ٹیم نے شعلوں کی لپیٹ میں آنے والے ہیلی کاپٹر میں مداخلت کی۔ رولٹ پولیس مزید پڑھیں

میں چوروں کو نہیں چھوڑوں گا چاہے میری جان ہی چلی جائے، عمران خان

کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سب سے پہلے آصف زرداری، پھر ڈیزل اور سب سے زیادہ شکر گزار ہوں پاکستان کے سب سے زیادہ بوٹ پالش کرنے والے شہباز شریف کا، کہ ان کی شکلیں دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوئے کہ یہ لوگ واپس نہ آجائیں  جس مزید پڑھیں

میری جان بھی چلی جائے میں زرداری، شہباز اور فضل الرحمان کو نہیں چھوڑوں گا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں بار بار ان تین چوہوں کو پیغام دے رہا ہوں کہ حکومت جانا تو بہت معمولی چیز ہے، میری جان بھی چلی جائے، میں شہباز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان کو نہیں چھوڑوں گا۔ کمالیہ میں جلسے سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے آج پھر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پہلے ہی نواز شریف کیساتھ ہے اب وہ ججوں کو بھی ساتھ ملا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا الزام

وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تو پہلے ہی نواز شریف کے ساتھ ہے، اب وہ سپریم کورٹ کے ججوں کو بھی اپنے ساتھ ملا رہے ہیں۔ نواز شریف پاکستان آکر آزاد عدلیہ کو کبھی نہیں چلنے دے گا۔ کمالیہ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی میرے سخت خلاف ہیں، عامر لیاقت

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ میں لمحہ لمحہ بشریٰ بھابھی کے لیے لڑتا رہا، آج بتا رہا ہوں کہ وہ میرے سخت خلاف ہیں لیکن اب چونکہ ساتھ چھوٹنے والا ہے کہہ دیا ہے چھوڑ جاؤں گا، پھر تم لوگوں کو میری موجودگی پر تاسف نہیں ہوگا، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری تیار کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اسمبلی تحلیل کی جا سکتی ہے اور عمران خان نے حکم کیا تو عہدہ بھی چھوڑ سکتا ہوں۔ جیو نیوز کے مطابق کمالیہ جلسہ کے بعد وزیراعظم مزید پڑھیں