حوثیوں کا جدہ پر میزائل حملہ، پیٹرول تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی

یمنی حوثیوں  کے حملے کے نتیجے میں سعودی  شہر جدہ میں  واقع سعودی آرامکو  کی پیٹرول  تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی۔ ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق یمن میں سرکاری افواج کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے کہا کہ جدہ میں آرامکو کی مزید پڑھیں

روسی قیادت کو ہدایت کر رہے ہیں کہ سادہ اور منطقی سوچ لازمی ہے، زیلنسکی

یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی  نے  روس کے ساتھ منعقد ہونے والے مذاکرات میں  ملکی حاکمیت کو ضمانت میں لینے اور  زمینی  سالمیت   کے تحفظ    کا وعدہ  کرنے کی ضرورت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ نئی شرائط  منصفانہ ہونی چاہییں۔  ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج، جنھوں نے روسی مزید پڑھیں

فرانس، روسی سفیر کی یورپیوں کا تمسخر اڑانے والے کارٹون کی اشاعت پر دفتر خارجہ طلبی

پیرس میں روس کے سفیر الیکسی میشکوف کو سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے یورپیوں کے بارے میں کارٹون کی وجہ سے وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیرس میں روسی سفارت خانے کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کیا گیا کارٹون ناقابل مزید پڑھیں

بھارتی وزارت خارجہ کا او آئی سی کے اعلامیہ پر بیان ناقابل قبول ہے، پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے  اسلامی تعاون تنظیم  کے  وزرائے خارجہ کے 48ویں اجلاس کے اعلامیہ پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا ہے کہ ’’ بھارتی وزارت خارجہ کا بیان ہر گز ناقابل قبول اور غیر ذمہ دارانہ ہے،  اسلامی تعاون تنظیم  مسلم مزید پڑھیں

اتحادیوں کو تاحال کوئی ہدایت نہیں ملی لیکن پاکستانی سیاست میں آخری دم تک کچھ نہیں کہا جا سکتا

نادیہ نقی نے کہا ہے کہ اتحادیوں کو ابھی تک کوئی ڈائریکشن نہیں دی گئی۔ نہ تو ایسی کوئی اطلاعات ہیں اور نہ ہی کسی نے اس کی نشاندہی کی ہے۔ تمام اتحادی اپنے اپنے فیصلے کر چکے ہیں۔ لیکن انھیں عمران خان کے ترپ کے پتے کا انتظار ہے۔ نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت روبہ زوال لیکن عمران خان کے خیراتی ادارے مالا مال

(احمد نورانی، عمارہ شاہ) جیسے جیسے پاکستان کی معیشت روبہ زوال ہوتی گئی، وزیرِاعظم عمران خان کے خیراتی اداروں کے عطیات میں برق رفتار اضافہ دیکھا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے اقتدار کے دوران ان کے خیراتی اداروں کی آمدنی میں، ایک ایسی معیشت کا حصہ ہونے کے باوجود، جو تباہی کے دھانے پر کھڑی مزید پڑھیں

روس نے جارجیا سے اپنے دستوں کو یوکیرین منتقل کرنا شروع کر دیا ہے، امریکہ

ایک سینئر امریکی دفاعی اہلکار نے اطلاع دی ہے کہ روس نے اپنے کچھ فوجیوں کو جارجیا سے یوکرین منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ سینئر دفاعی اہلکار نے، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، کہا ہے  کہ پینٹاگون کے پاس یہ معلومات موجود نہیں کہ اس مرحلے پر کتنے فوجیوں کی منتقلی  وقوع مزید پڑھیں

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مجوزہ دوحہ مذاکرات منسوخ کردیے

امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات افغانستان میں لڑکیوں کی سیکنڈری اور ہائی اسکول کی تعلیم کی معطلی کے ردعمل میں منسوخ کردیے گئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان یالینا پورٹر نے  طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم کی معطلی پر سخت ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں

قطر اور دیگر ممالک روس کو توانائی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے سے روکیں، زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ قطر کو تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار میں اضافہ کرنا چاہیے اور روس کو یہ دکھانا چاہیےتوانائی کے وسائل  ہتھیار نہیں ہیں۔ زیلنسکی نے دوحہ فورم 2022 میں براہ راست رابطہ قائم کرتے ہوئے ایک تقریر کی، جو "نئے دور کے لیے تبدیلی” کے موضوع کے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور کویت کے درمیان گیس معاہدہ غیر قانونی ہے، ایران

ایران نے خلیج فارس میں دُرا گیس فیلڈ کی ترقی کے لیے سعودی عرب اور کویت کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو "غیر قانونی” قرار دیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادہ نے سعودی عرب اور کویت کے درمیان دررہ گیس فیلڈ کو فروغ دینے  کے معاہدے مزید پڑھیں