خبریں ہیں کہ ہفتے کے روز متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات متوقع ہے جس میں اہم سیاسی امور اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔ آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کی لیڈرشپ سے اہم ملاقات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ڈی ایم کو پشاور موڑ اور پی ٹی آئی کو شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر رجب طیب ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس شرکت کرنے کے بعد وطن پہنچ گئے ہیں
صدر رجب طیب ایردوان نیٹو کے غیر معمولی سربراہی اجلاس شرکت کرنے کے بعد بیلجیم سے وطن واپس پہنچ گئے، ہیں۔ سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ ملاقاتوں کا ایک سلسلہ منعقد کرنے کے بعد، صدر ایردوان کے طیارے نے گزشتہ رات استنبول اتاترک ہوائی اڈے پر لینڈنگ کی۔
ترکی کا ایتھوپیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم
ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایتھوپیا کی حکومت کی طرف سے کل اعلان کردہ غیر معینہ مدت کے لیے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ ترکی جنگ بندی کے اعلان کو ، تنازع کا حل تلاش مزید پڑھیں
حکومت کا اپوزیشن کے اراکین توڑنے کا دعوی غلط نکلا
حکومت کا اپوزیشن کے اراکین توڑنے کا دعوی غلط نکلا، اپوزیشن 3 کے علاوہ اپنے تمام اراکین قومی اسمبلی میں لے آئی۔ حکومت اور اس کے اتحادیوں کے 75 سے زائد اراکین اجلاس سے غیر حاضر تھے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ن لیگ کے تمام 84 اراکین ایوان میں آئے۔ پیپلزپارٹی کے 56 میں سے مزید پڑھیں
کیا وزیراعظم کے پاس ترپ کا پتہ آرمی چیف کی تعیناتی ہے؟ انتہائی اہم بیان جاری
وزیراعظم بارہا اپنے بیانات میں کہہ چکے ہیں کہ ان کے پاس ابھی تک ایسے ترپ کے پتے موجود ہیں جن کو انہوں نے ابھی آشکار ہی نہیں کیا۔ کیا ان کے پاس یہ ٹرمپ کارڈ آرمی چیف کی تعیناتی ہے؟ اس بارے میں انہوں نے اہم بیان جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
فرح نامی خاتون کے تانے بانے جادو ٹونے سے ملتے ہیں: مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فرح نامی ایک خاتون ہے جس کے تانے بانے جادو ٹونے اور بنی گالہ سے ملتے ہیں۔ پنجاب میں کوئی تبدیلی، کوئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کروڑوں روپے کی رشوت لئے بغیر نہیں ہوتی۔ مریم نواز کا لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
حیران کن خبر، عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ”وزیراعظم” کا لفظ ہٹا دیا گیا
وزیراعظم عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ”وزیراعظم” کے لفظ کو ہٹا کر صرف عمران خان کر دیا گیا ہے۔ اس یوٹیوب چینل کا پہلے نام ” پرائم منسٹر عمران خان” تھا۔ وزیراعظم عمران خان کے اس آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک لاکھ 47 ہزار فالورز ہیں۔ اس پر حال میں ان کے مانسہرہ مزید پڑھیں
آئندہ کسی آنے والی حکومت کو مدت پوری کرتا نہیں دیکھ رہی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ اس ایوان اور حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے، اس سسٹم کو ضرور چلنا چاہیے ورنہ میں آئندہ کسی آنے والی حکومت کو مدت پوری کرتا نہیں دیکھ رہی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں