@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکا اور روس دونوں کے ساتھ قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں، بھارت
@2021 – All Right Reserved. Designed
روسی صدر کا روس مخالف ممالک سے گیس کی فروخت کیلئے روبلز میں ادائیگی کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس مخالف ممالک سے گیس کی فروخت کے لیے روبل میں ادائیگی کا مطالبہ کرے گا، روس کے اس اقدام سے یورپی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 24 فروری کو ماسکو کی جانب مزید پڑھیں
میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم 27 مارچ کو میرا ساتھ دے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے مختصر پیغام میں کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم 27 مارچ کو میرا ساتھ دے اور بتائے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں ہیں بلکہ نیکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو 27 مارچ کے جلسے کی دعوت مزید پڑھیں
مسلم ممالک کو کشمیر، فلسطین اور میانمار کے مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنا ہوگا، وزیر خارجہ
اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رکن ممالک پر زور دیتے ہوئے کہا ہمیں فلسطین، کشمیر اور میانمار کے مسلمانوں کو درپیش مسائل سے نمٹنا ہوگا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل مزید پڑھیں
او آئی سی اسلام آباد اعلامیے میں قبرصی ترکوں کے ساتھ یکجتی کا اظہار
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48ویں اجلاس کے حتمی اعلامیے میں قبرصی ترکوں کے ساتھ یکجہتی کرنے کا پیغام دیا گیا ہے ۔ "اسلام آباد اعلامیہ” 22-23 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ OIC 48 ویں وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کرلیا مزید پڑھیں
روس نے امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا
روس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبر کے مطابق، روس نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ امریکہ کی جانب سے رواں ماہ اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں ہم امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکال رہے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ نے 23 مارچ مزید پڑھیں
ترکی: ایردوان۔ ماکرون ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نیٹو ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت اور اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ ملاقاتوں کے لئے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز پہنچ گئے ہیں۔ برسلز میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں صدر ایردوان نے دو طرفہ ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سب سے پہلے انہوں نے فرانس کے مزید پڑھیں
عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار پر چوری کا الزام لگا دیا، مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب، عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ ہاﺅس کا ریکارڈ غائب کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سامان چوری کرانے کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں عثمان بزدار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدار صاحب مزید پڑھیں
آرٹیکل 95 کے تحت ہر رکن اسمبلی کو ووٹ ڈالنے کا حق ہے، صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 95 کے تحت ہر رکن اسمبلی کو ووٹ ڈالنے کا حق ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 95 کے تحت ہر رکن اسمبلی کو ووٹ مزید پڑھیں