زیر زمین پانی بعض افریقی ممالک میں 5 سال کے لیے کافی ہے

افریقہ  جہاں  پر بہت سے لوگوں کو صاف پانی تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے کے بارے میں  وین رائٹ نے کہا کہ لوگوں کے پاؤں کے نیچے صاف پانی ہے، لیکن وہ اس پانی تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ وہاں کافی سہولیات نہیں ہیں۔ مشرقی افریقہ میں 1980 کی دہائی کے بعد مزید پڑھیں

ہم آنے والے دور کو ڈیجیٹل مہم جوئی کا دور اعلان کرتے ہیں: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے آنے والے دور کو ڈیجیٹل مہم جوئی کا دور اعلان کیا ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں "فورم میٹاورس” کی تقریب میں شرکاء سے خطاب کیا۔  انہوں نے کہا ہے کہ "دنیا پوری رفتار کے ساتھ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی بنیادوں پر تعمیر کئے مزید پڑھیں

ترکی: چین میں طیارے کے حادثے پر اظہارِ افسوس

ترکی نے چین میں طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ہمیں، عوامی جمہوریہ چین کے علاقے گوانگ شی میں آج پیش آنے والے طیارے کے حادثے پر شدید افسوس ہے۔ ہم، حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین، مزید پڑھیں

چودھری نثار 4 سال بعد دوبارہ متحرک، سیاست میں انٹری کی تیاریاں، بنی گالہ میں اہم ملاقات کی خبریں

نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چودھری نثار علی خان بالاخر 4 سال بعد متحرک ہو گئے ہیں۔ خبریں ہیں ان کی بنی گالہ میں ایک انتہائی اہم ملاقات ہوئی۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ سیاست میں دوبارہ انٹری کرنے والے ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے راولپنڈی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب بھی کیا۔ مزید پڑھیں

ڈیڈ لاک ختم کرنے کا حتمی فارمولہ، جنرل باجوہ ” غیر متنازع” جانشین کا حتمی اعلان: کامران خان کا حکومت کو مشورہ

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید غیر اعلانیہ خواہش کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں۔ بجا طور ن لیگ کو شدید تشویش ہے، ادارہ بھی مضطرب، گو دیر ہوگئی۔ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن مزید پڑھیں

‘نظام کے خلاف تحریک عدم اعتماد’ حقوقِ خلق موومنٹ کا 27 مارچ کو لاہور میں جلسہ عام کا اعلان

حقوقِ خلق موومنٹ موجودہ سیاسی بحران میں تیسری متبادل سیاسی قوت ابھر کر سامنے آئی ہے اور اس نئی سیاسی جماعت نے موجودہ نظام کے خلاف عوامی تحریک عدم اعتمادلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 27 مارچ کو لاہور میں جلسہ عام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حقوقِ خلق موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمار علی مزید پڑھیں

رنڈی اور دلال پنجاب میں گھریلو الفاظ ہیں، شہباز گل کی عجیب منطق

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے انوکھی اور عجیب منطق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنڈی اور دلال پنجاب میں گھریلو الفاظ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک خاتون صحافی نے ڈاکٹر شہباز گل سے کہا کہ آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ دلال کس کو کہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سینئر ہی اوپر آئے گا یہ ٹھیک نہیں، تقرری میرٹ پر ہونی چاہیے:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترقی اور تقرری ہمیشہ میرٹ پر ہونی چاہیے۔ یہ جو بنا ہوا ہے کہ سینئر ہی اوپر آئے گا، بالکل ٹھیک نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ انتہائی اہم بیان پمز اسپتال کے نئے ایمرجنسی وارڈ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں دیا۔ خیال رہے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، سپیکر کی طرف سے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کئے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق حکومت نے اپوزیشن کی تحریک کی ناکامی کے لئے تاخیری حکمت عملی بنا لی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیا مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس بالکل غیر ضروری

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس بالکل غیر ضروری ہے۔ آئین کی اس شق کے بارے میں کورٹ کچھ نہیں بتا سکتی کیونکہ اس میں کوئی ابہام ہی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیا صدر پاکستان یا سپیکر مزید پڑھیں