وزیراعظم لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم

پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں چاہیے کہ وہ ہر انسان کی عزت کریں۔ لوگوں کیساتھ کتوں کی طرح برتائو نہ کریں۔ کسی کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ واضح رہے کہ نورعالم خان نے چند روز مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کم از کم 10 سال ہو سکتی ہے: چودھری اعتزاز احسن

معروف قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اس کیس میں بھی ایسا نہیں ہو سکتا کہ نااہلی بالکل ہی نہ ہو، اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ 5 سے 10 سال نااہلی کی مدت متعین کی جائے گی۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ تاحیات نااہلی کے خلاف ٹھوس دلائل بھی دیئے مزید پڑھیں

اداروں کی تقدس کو کون پامال کر رہا ہے؟

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید غیر اعلانیہ خواہش کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں۔ بجا طور ن لیگ کو شدید تشویش ہے، ادارہ بھی مضطرب، گو دیر ہوگئی۔ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن مزید پڑھیں

132 مسافروں والا چینی طیارہ آگ لگنے کے باعث پہاڑی پر گر کر تباہ

چین کے مشرقی شہر کونمینگ سے گوانگژو جانے والا مسافر طیارہ منزل پر پہنچنے سے قبل ہی آگ لگنے کے باعث پہاڑی پر گر کر تباہ ہوگیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فوری طور پر جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی لیکن صدر شی جن پنگ نے حادثے کے بعد ردعمل دیتے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنالیے

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر عثمان خواجہ اور اسٹیو اسمتھ کی نصف سنچریوں کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنا لیے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز مزید پڑھیں

اداروں کی تقدس کو کون پامال کر رہا ہے؟

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید غیر اعلانیہ خواہش کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں۔ بجا طور ن لیگ کو شدید تشویش ہے، ادارہ بھی مضطرب، گو دیر ہوگئی۔ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغانستان کیلئے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط

افغانستان کے لیے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط ہو گئے، ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر سیکریٹری جنرل او آئی سی اور صدر اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں دستخط کیے۔ افغانستان کے لیے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط مزید پڑھیں