سوڈانی نائب مسلح افواج کے سربراہ منور عثمان نے کہا ہے کہ ملک میں بغاوت کے خلاف ہماری افواج ہمہ وقت تیار ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی SUNA کے مطابق، منور عثمان نے خرطوم میں نومیری عسکری اکیڈمی کے سمپوزیئم سے خطاب میں کہا کہ ملک میں سیاسی طرفین مفاہمت،مکالمت اور قومی مفادات کا خیال رکھیں۔ انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: وزیر دفاع حلوصی آقار نیٹو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار، نیٹو وزرائے دفاع کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع، نیٹو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ہیں۔ ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ترکی کے نیٹو کے لئے مستقل نمائندے اور سفیر باسط اوزترک اور دیگر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔ حلوصی آقار نے نیٹو مزید پڑھیں
ترکی کی مشنیری کی برآمدات 4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
ترکی کی مشینری کی برآمدات 2021 کی اسی مدت کے مقابلے میں پہلے 2 ماہ میں 12.4 فیصد بڑھ کر 4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مشینری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے فروری کے عرصے میں مشینری کے شعبے کی برآمدات بڑھ کر 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں
یوکرین آسٹریایاسویڈن کیطرح اپنی فوج رکھنےلیکن غیرملکی فوج نہ رکھنےسےمفاہمت ہوسکتی ہے: دمتری ییسکوف
روس نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین کو "آسٹریا یا سویڈن کی طرح اپنی فوج رکھنے والے لیکن غیر فوجی قوت کا درجہ دینے کی حیثیت سے مفاہمت کے لیے تیار ہے ۔ روسی صدارتی کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے یوکرین اور ماسکو مذاکرات کا جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول29
ترکی کا ناشتہ دنیا میں کہیں بھی دن شروع کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ ترک ناشتہ آپ کو تمام توانائی فراہم کرتا ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے۔ اور یہ صحت مند طریقے سے کرتا ہے، تاکہ آپ اپنا دماغ نہ کھویں! ترکی کا ناشتہ بہت متنوع ہے، اس لیے ہر کوئی اپنی مرضی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں کووڈ۔19 اقدامات میں 1 ماہ کی توسیع
جمہوریہ جنوبی افریقہ نے حالیہ مہینوں میں کیسز اور اموات کی کم تعداد کے باوجود کورونا وائرس کے لیے قومی ہنگامی کی صورتحال کو ایک ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کوآپریٹو مینجمنٹ اور روایتی امور کے وزیر نکوسازانا دلامینی زوما نے اعلان کیا کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے قومی مزید پڑھیں
ترکی اور ترک قوم 21ویں صدی میں دنیا پر اپنے نقوش ثبت کرے گی: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اور ترک قوم 21ویں صدی میں اپنے نقوش ثبت کرے گی۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں قصر چانکایہ میں سٹیٹ میڈل آف آنر ایوارڈ کی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پورے ملک میں، شہداء مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سےٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سےٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بات چیت میں یوکرین روس جنگ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت میں صدر ایردوان نے کہا کہ وہ روس مزید پڑھیں
شہباز شریف نے 5 سال کیلئے ”مائنس پی ٹی آئی نیشنل گورنمنٹ” کی تجویز دیدی
اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے پانچ سال تک کیلئے پاکستان میں ”مائنس پی ٹی آئی نیشنل گورنمنٹ” کی تجویز دیدی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک” کے میزبان حامد میر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قومی حکومت پانچ سال کیلئے سر جوڑ کر ملک وقوم کی خدمت مزید پڑھیں
کرناٹک ہائیکورٹ کا فیصلہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، علمائے ہند
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا ہے کہ حجاب کے معاملے پر کرناٹک ہائیکورٹ کا فیصلہ اسلامی تعلیمات کے خلاف اور شرعی حکم کے برعکس ہے۔ یہ دستور کی دفعہ 51 کے بھی خلاف ہے جو مذہب، نسل، ذات پات اور زبان کی بنیاد پر ہر قسم کی تفریق کے خلاف ہے۔ بورڈ مزید پڑھیں