مسلم لیگ (ق) نے نہ حکومت چھوڑی اور نہ ہی اپوزیشن کو جوائن کیا ہے، پرویز الٰہی

مرکز اور صوبہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے نہ حکومت چھوڑی ہے اور نہ ہی اپوزیشن کو جوائن کیا ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے میڈیا کو جاری مزید پڑھیں

جاپان: فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، سونامی الرٹ بھی جاری

جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کا خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے میٹرولوجیکل ایجنسی نےکہا کہ زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر سمندر تھی۔ مذکورہ خطہ جاپان کے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ق) نے نہ حکومت چھوڑی اور نہ ہی اپوزیشن کو جوائن کیا ہے، پرویز الٰہی

مرکز اور صوبہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے نہ حکومت چھوڑی ہے اور نہ ہی اپوزیشن کو جوائن کیا ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے میڈیا کو جاری مزید پڑھیں

بی اے پی نے کے پی کی صوبائی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے خیبر پختونخوا (کے پی) کی صوبائی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بلوچستان عوام پارٹی کے صوبائی رکن اسمبلی بلاول آفریدی نے ویڈیو بیان میں خبیرپختونخوا کی صوبائی حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کا اعلان کیا اور مزید پڑھیں

یوکرین سے مذاکرات اتنے آسان نہیں مگر امید ہے کہ سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے، سرگئی لاروف

روس نے کہا ہے کہ کیف کی جانب سے غیر جانبداری پر مذاکرات پر رضا مندی کے بعد یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے کچھ حصوں پر متفق ہونے کے قریب ہیں، جس کے نتیجے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی ایک بڑی جنگ ختم ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں