یونانی وزیراعظم صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان  یونانی وزیراعظم کریا کوس میچوتاکس  کے ساتھ روس۔یوکرین بحران پر بات چیت کریں گے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،یہ ملاقات آج استنبول میں ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و عالمی صورت حال اور روس۔یوکرین بحران پرغور کیا جائے گا۔ میچو تاکس صدر ایردوان سے قبل فینیر یونانی پیٹرک مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی الٹ گئی،19 افراد ہلاک

بحيرہ روم ميں ليبيا کے قریب مہاجرين سے بھری ايک کشتی الٹ گئی، جس کے نتيجے ميں  انيس افراد لاپتہ ہيں اور خيال کيا جا رہا ہے کہ وہ ڈوب گئے ہيں۔ ليبيائی ساحلی محافظوں کے مطابق، کشتی پر کل تئیس افراد سوار تھے، جو يورپ پہنچنے کی کوشش ميں تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ  ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

پیجو نے پاکستان میں پہلی SUV متعارف کروادی

لکی موٹر کارپوریشن  نے باضابطہ طور پر ملک کی پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ یورپی گاڑی پیجو 2008 ایس یو وی لانچ کردی ہے اور 6 شہروں میں 8 تھری ایس ڈیلرشپس کا آغاز کردیا ہے۔ خبر کے مطابق پیجیو آٹوموبائل کا ایک فرانسیسی برانڈ ہے جس کی ملکیت "سٹیلنٹیس”کے پاس ہے۔ ایل ایم سی مختلف مزید پڑھیں

غیر مسلح سپر سونک بھارتی میزائل کا پاکستان میں گرنا حادثہ تھا، امریکی دفتر خارجہ

امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اُسے ایسے کوئی شواہد نہیں دکھے جو یہ ظاہر کریں کہ غیر مسلح سپر سونک بھارتی میزائل کا پاکستان میں گرنا حادثہ نہیں تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ’ہمارے پاس اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ یہ واقعہ حادثے کے علاوہ کچھ تھا‘۔ جب مزید پڑھیں

اپوزیشن حکمران اتحاد چند دنوں میں ٹوٹ جانے کیلئے پرامید

اپوزیشن جماعتوں کے پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں کے ساتھ مذاکرات ’حتمی مرحلے‘ میں داخل ہو چکے ہیں، مشترکہ اپوزیشن کو امید ہے کہ حکمران اتحاد ’گھنٹوں نہیں تو چند دنوں میں‘ ٹوٹ جائے گا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی کے درمیان سخت جملوں کے تبادلے مزید پڑھیں