انطالیہ میں ترک صدر کی مصروفیات جاری

صدر رجب طیب ایردوان  کی  انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دائرہ کار میں  مہمان سربراہان کے ساتھ  ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جناب ایردوان نے  فورم کے دوسرے روز بوسنیا ہرزیگوینا  کی صدارتی کونسل کے ارکان شفقی  جعفر ووچ اور میلو راد دودیک سے  ملاقت کی۔ جناب ایردوان نے بعد ازاں  بلغری وزیر اعظم  کیریل  پیتکووف مزید پڑھیں

روس ۔ یوکیرین جنگ کی تازہ صورتحال پر رپورٹ

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ ماریوپول شہر پر روسی فوج کے حملوں میں 12 دنوں میں 1582 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کولیبا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یوکرین کے ماریوپول کی صورتحال کے بارے میں معلومات شیئر کیں۔ کولیبا نے بتایا کہ روسی فوجی یونٹوں نے شہر کو مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، ہمیں صلح صفائی اور مذاکرات کی طرف جانا چاہئیے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے تحریک عدم اعتماد کےلیے قومی اسمبلی اجلاس سے 7 روز قبل پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی ایکٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈی ننس کو خلاف قانون قرار دے دیا اور کہا ہے کہ آرڈی ننس کا سیکشن 181 اے، الیکشن ایکٹ کی شق 233 سے براہ راست متصادم ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ ترمیمی آرڈی ننس الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ مزید پڑھیں

تبدیلی کی ہوا چل پڑی، اہم رہنما نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

صوبہ سندھ سےسینئر سیاسی رہنما عبدالرشید گوڈیل نے تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں۔ رشید گوڈیل گذشتہ ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور گھر پر ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑ چکا ہوں، اب میرا سیاست سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔ پی ٹٰی مزید پڑھیں

اپوزیشن ڈٹ گئی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

سپیکر قومی اسمبلی کی وزرا اور حکومتی اراکین سے ملاقاتوں کے بعد اپوزیشن نے غیر جانبداری پر سوالات اٹھاتے ہوئے ان کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن اراکین سے دستخط بھی کروا لیے گئے مزید پڑھیں

شیخ رشید ہمارے بزرگوں سے پیسے لیا کرتے تھے: چودھری مونس الٰہی

وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن وہ بھول رہے ہیں کہ اسی جماعت کے رہنمائوں کے بزرگوں سے وہ اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے۔ چودھری مونس الٰہی نے وزیر داخلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی یا کامیاب؟ سٹہ باز بھی سرگرم، جوا لگنا شروع ہو گیا

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ اس سلسلے میں سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن اب ملک بھر کے سرکردہ جواریوں نے اس پر بھی سٹہ لگانا شروع کر دیا ہے۔ خبریں ہیں کہ پاکستان کے چوٹی کے جواریوں، بکیوں، گھڑ دوڑ اور کرکٹ مزید پڑھیں

کیا تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے باوجود عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن سکتے ہیں؟

سوال یہ ہے کہ اگر عمران خان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے اور وہ اپنے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں تو کیا وہ دوبارہ سے اسی اسمبلی سے وزیراعظم بن سکتے ہیں؟ جیو نیوز کی ایک رپورٹ میں اس کا جواب ہاں میں دیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی میزائل کے حادثاتی لانچ پر حقائق کا درست تعین کرنے کے لیے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے بھارتی میزائل کے حادثاتی لانچ پر حقائق کا درست تعین کرنے کے لیے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے واقعہ سے بھارت کی سٹریٹجک ہتھیاروں سے نمٹنے میں سنگین نوعیت کی بہت سی کمزوریوں اور تکنیکی خامیوں کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں