میٹا کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔ خبررساں ادارے رائٹرزکے مطابق سوشل میٹ نیٹ ورک نے اپنی نفرت انگیز پوسٹس کی پالیسی میں عارضی تبدیلی کی ہے۔ اس کمپنی کی جانب سے عارضی طور پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تاتاریوں کو کریمیا سے جبرا بے دخل کیوں کیا گیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
مارچ 2014میںجزیرہ نما کریمیا روس میں شامل کرنے کے فورا” بعدماسکو نے اس خطے میں رہنے والی ترک مسلم اقلیت جنہیں تاتارکہا جاتا ہے،کےخلاف کریک ڈاؤ ن شروع کر دیا ۔ورپی یونین نے مقبوضہ علاقے میں تارتار یوں کی غیر قانونی حراستوں پر فکر مندی کا اظہار کیا جبکہ روس کی اس اقلیت کے خلاف مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کے بعد داعش
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اہل تشیع کی ایک مسجد میں گزشتہ جمعے کے دن خود کش بم حملہ کرنے والا داعش کا بمبار ایک افغان شہری تھا۔ نماز جمعہ کے دوران کیے گئے اس بم حملے میں چونسٹھ افراد مارے گئے تھے۔اس حملے میں 200 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں
امریکی قانون ساز نے پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا
ایک امریکی قانون ساز نے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا مطالبہ جبکہ دیگر دو نے واشگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان کے کشمیری اور پاکستانی گروپوں سے منسلک ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔ مذکورہ تحریک کا آغاز پینسلوانیا سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہنگامی حالت کے بغیر صدارتی آرڈیننس کا اجرا غیر آئینی قرار دیدیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے تحریری تاریخی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئینی شرائط کے بغیر صدر و گورنرز آرڈیننس کا نفاذ نہیں مزید پڑھیں
جے یو آئی( ف) کے گرفتارکارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا
اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علماء اسلام ف کے کارکنوں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا۔ جے یو آئی ف کے تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کیا گیا جس کے بعد جےیوآئی ف کے تمام کارکن اور دونوں مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ اوسط درجے سے کمتر اور غیرمعیاری ہے، آئی سی سی
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے، امریکا
@2021 – All Right Reserved. Designed
حکومت نے رکن اسمبلی کو نہیں بلکہ نجی ملیشیا کے 19 افراد کو گرفتار کیا ہے، شیخ رشید
@2021 – All Right Reserved. Designed
پارلیمنٹ لاجز میں گرفتار کیے گئے جے یو آئی ف کے تمام رضاکار اور اراکین قومی اسمبلی رہا
@2021 – All Right Reserved. Designed