اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی امداد کے 43 ٹرک شام کے شہر ادلب روانہ کر دیے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی امداد لے جانے والے ٹرک خطائے تحصیل ریحانلی کے جیلوے گیوز بارڈر گیٹ سے گزرے۔ بتایا گیا کہ گاڑیوں میں موجود انسانی امدادی سامان ادلب کے شہر کے مرکز اور دیہی علاقوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس: امریکہ روس کے خلاف اقتصادی جنگ چلا رہا ہے
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے توانائی کی عالمی منڈیوں میں غیر مستحکم حالات کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ "امریکہ روس کے خلاف اقتصادی جنگ چلا رہا ہے”۔ دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان میں پیسکوف نے روس پر سخت اقتصادی پابندیوں کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
اب پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نہیں بنا سکتے، فضل الرحمان اور زرداری نے معذرت کرلی
چودھری شجاعت حسین کی پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم قیادت سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں آصف علی مزید پڑھیں
خنزیر کے دل کی پیوند کاری کروانے والا امریکی شہری چل بسا
امریکی شہری جس نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے دل کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کروایا تھا، انتقال کر گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالٹیمور میں امریکی شہری بینیٹ کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ کئی دن پہلے ان کی حالت خراب ہونا شروع ہو گئی تھی ، ڈاکٹروں نے بھرپور کوشش کی تاہم مزید پڑھیں
جوہری مذاکرات میں ایران ’سرخ لکیر‘ سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ایرانی صدر
@2021 – All Right Reserved. Designed
میرا پہلا ہدف اور بندوق کے نشانے پر آصف علی زرداری ہوں گے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
میرا پہلا ہدف اور بندوق کے نشانے پر آصف علی زرداری ہوں گے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ہاتھوں میں جو رنجیر بندھی ہوئی تھیں وہ اب کھل جائیں گی اور میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوں گے جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
جوہری مذاکرات میں ایران ’سرخ لکیر‘ سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں ایران ’سرخ لکیر‘ سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ یورپی یونین کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران سیاسی فیصلہ لیتے ہوئے معاہدے تک پہنچیں۔ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے 11 ماہ سے مذاکرات مزید پڑھیں
ترکی: سال کے پہلے دو ماہ میں تیار ملبوسات سیکٹر کی ریکارڈ برآمدات
رواں سال کے جنوری۔ فروری دورانیے میں ترکی کے تیار ملبوسات سیکٹر نے 13،8 فیصد اضافے کے ساتھ 3 بلین 441 ملین ڈالر کی برآمدات کر کے سال کے پہلے دو مہینے کے تمام برآمداتی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ ترکی برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کے ماہِ فروری میں تیار ملبوسات مزید پڑھیں
انطالیہ میں روس۔ یوکیرین۔ ترکی سہہ فریقی اجلاس کی عالمی سطح پر وسیع بازگشت
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے بیان کہ وہ کل انطالیہ ڈپلومیٹک فورم میں اپنے روسی اور یوکرینی ہم منصبوں سرگئی لاوروف اور دیمترو کولیبا سے سہہ فریقی فارمیٹ پر ملاقات کریں گےکی عالمی رائے عامہ میں وسیع پیمانے پر بازگشت سنائی دی ہے۔ جرمن پریس نے لکھا ہے کہ ان کی نظریں انطالیہ میں مزید پڑھیں