روس کے صد ولادی میر پوتن نے یوکرین کے موضوع پر اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ساتھ ملاقات کی۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق پوتن اور بینیٹ نے یوکرین میں، دونباس کے تحفظ کے لئے جاری، روسی آپریشن کے موضوع پر بات چیت کی۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کاروبار اور صنعت میں جدت کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے: صدر عارف علوی
صدر عارف علوی نے کاروبار اور صنعت میں جدت کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری برادری معیشت کی ترقی اورلوگوں کو روزگار کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کرسکتی ہے، دنیا سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، حکومت نے آئی ٹی مزید پڑھیں
امریکہ 2 پیٹریاٹ بیٹریاں پولینڈ بھیج رہا ہے
امریکہ یورپی کمانڈ آفس نے کہا ہے کہ پولینڈ کو، بطور دفاعی مقصد، 2 پیٹریاٹ بیٹریاں فراہم کی جائیں گی۔ امریکہ یورپی کمانڈ آفس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق یورپی کمانڈر جنرل ٹوڈ والٹرز نے پیٹریاٹ فضائی دفاعی سسٹم بیٹریاں پولینڈ بھیجنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان مزید پڑھیں
روس اور یوکرین جنگ کے دوران 13 ہزار 120 ترک شہریوں کا انخلا ء کیا جاچکا ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس اور یوکرین جنگ کی وجہ سے اب تک علاقے سے 13 ہزار 120 ترک شہریوں کا انخلا ء کیا جاچکا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں وزیر چاووش اولو نے کہا کہ یوکرائن کے شہروں خرسن، سومی، زپوریزیا، چپلنکا، اوڈیسا، لیویف اور کیف سے مزید 699 ترک شہری روانہ مزید پڑھیں
ترک اتاک ہیلی کاپٹر فلپائن روانہ
ایرو اسپیس انڈسٹریز نے فلپائن کو برآمد کردہ T129 اتاک جنگی ہیلی کاپٹراور حربہ گشتی ہیلی کاپٹر کی ترسیل شروع کر دی ہے۔ اپنی کیٹیگری میں سب سے موثر حملہ آور ہیلی کاپٹر اتاک نے بیرون ملک توجہ حاصل کرنے کے عمل کو جاری رکھا ہوا ہے۔ تیاری اور ٹیسٹ مکمل ہونے والے 2 اتاک مزید پڑھیں
شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پرجماعت اسلامی کا ساتھ مانگ لیا
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کردی۔ صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں میاں اسلم کی رہائشگاہ پہنچے تو امير جماعت اسلامی سراج الحق نے ان کا استقبال کيا۔ مريم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ارکان وٹس ایپ گروپس چھوڑ گئے، ارکان کی ناراضگی کی وجوہات بھی سامنے آگئیں
تحریک انصاف کے ارکان کی پارٹی سے ناراضی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد ڈویژن کے ارکان شہبازگل کی مداخلت پر ناراض ہیں کیونکہ شہبازگل فیصل آباد میں آئندہ الیکشن میں اپنے لیے سپورٹ مانگتے رہے، ارکان نے وزیراعظم کو شہبازگل کی مداخلت پر تحفظات سے آگاہ کیا لیکن وزیراعظم ارکان کے مزید پڑھیں
حکومت بچاؤ مشن پر نکلے وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم نے دو مطالبات سامنے رکھ دیئے
اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد روکنے اور حکومت بچاؤ مشن پر کراچی پہنچنے والے وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ممبران نے اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب مزید پڑھیں
اپوزیشن کی نقارے پر چوٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات بڑھ جائیں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed