اسلام آباد پہنچ کرسلیکٹڈ حکومت اور دھاندلی زدہ وزیراعظم کو بھگانا پڑے گا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد پہنچ کر غیرجمہوری اور سلیکٹڈ شخص پر جمہوری حملہ کر کے فارغ کریں گے اور انتخابی اصلاحات کرا کر صاف اور شفاف الیکشن کرائیں گے۔ لاہور میں عوامی مارچ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں میں دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے،تحقیق

کووڈ 19 کا شکار ہونے والے افراد میں دل اور خون کی شریانوں کے 20 مختلف امراض کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے افراد جن میں کووڈ 19 کی شدت زیادہ نہیں ہوتی یا ہسپتال میں مزید پڑھیں

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے میری تیاری مکمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لائے جانے کے حوالے سے کہا ہے کہ میری تیاری مکمل ہے اور یہ جو بھی کریں گے میں اس کے لیے تیار ہوں لیکن جب تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی تو کیا اپوزیشن اس کے لیے تیار ہے جو میں ان کے مزید پڑھیں

مصر کی اعلیٰ ترین عدالت میں پہلی بار خاتون جج تعینات

ردوا حلمی نے عرب ملک کی اعلیٰ ترین عدالت مصر کی اسٹیٹ کونسل کی پہلی خاتون جج تعینات کردی گئیں، ردوا حلمی کی اس اہم عہدے پر تعیناتی نے ملک میں نئی تاریخ رقم کردی۔ ردوا حلمی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے کیے گئے ایک فیصلے کے نتیجے میں مصر کے اہم مزید پڑھیں

کیا  مودی کی مذہبی بنیاد پرستی پرمبنی سیاسی حکمت عملی الٹ پڑ رہی ہے ؟شفقنا بین الاقوامی

گاؤ ماتا کی حفاظت سے لے کر مسلم شہریت کے خلاف متنازعہ قانون تک بی جے پی کی ہندو قوم پرست وفاقی حکومت کو کئی محاذوں پر نقصان کا سامنا کر  پڑ رہا ہے۔ مذ ہبی بنیادوں پر بنائی گئی داخلہ پالیسیوں کا اثر،جن کی باگ ڈور ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مزید پڑھیں

مالی۔ دہشت گردوں کے حملے میں 27 فوجی ہلاک

مالی میں  ایک فوجی چھاؤنی پر دہشت گرد حملے میں 27 فوجی ہلاک جبکہ 33 فوجی زخمی ہو گئے۔ مالی کی فوج کی طرف سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے اندرونی علاقے میں مونڈورو کے علاقے میں ایک گیریژن کو بموں سے لدی ایک گاڑی سے نشانہ بنایا گیا۔ بتایا مزید پڑھیں

یورپی سفیروں کا مشترکہ بیان سفارتی آداب کے برخلاف ہے، پاکستان

پاکستان نے یوکرین کے حوالے سے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے مشترکہ بیان کو سفارتی آداب کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا بیان ناقابل قبول ہے۔  یہ بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے، معاملہ یورپی سفارتخانوں کے ساتھ اٹھایا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم مزید پڑھیں

روس۔یوکرین تنازعے میں اسرائیل ثالثی کے لیے تیار ہے:بینیٹ

اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے روسی صدر کو  یوکرین بحران پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ خبر کے مطابق ،نفتالی بینیٹ نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی۔  واضح رہے کہ یوکرین نے اسرائیل سے ماسکوکے ساتھ بات چیت کی درخواست کی تھی۔ اسرائیلی عہدیدار کا کہنا مزید پڑھیں