ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے دعوت پر بوداپست پہنچ گئے ہیں۔ بوداپست میں وہ، قیامِ ہنگری کی سالانہ یاد کی اورہنگری کی میزبانی میں منعقدہ عالمی ایتھلیٹک چیمپئن شپ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق دورے کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چین: فرانس یورپی یونین کے ساتھ تعلقات میں قائدانہ کردار ادا کرے
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں چین کے یورپی یونین کے ساتھ تعلقات میں اقتصادی سکیورٹی کے اندیشوں میں اضافہ ہو گیا اور خطرات میں کمی کرنے کا موقف سرفہرست شکل اختیار کر چکا ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ اس صورتحال میں فرانس دو طرفہ تعلقات کی مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امن فورس کے فوجی گرین بیلٹ سے سڑک کا کام دیکھتے رہے ہیں
=ksǑ]0,x[Cɏv.r1
ترکیہ نے سال کے پہلے 7 ماہ میں 196 ممالک کو ٹیکسٹائل برآمدات کیں
ترکیہ کے ٹیکسٹائل کی تیار اور خام مصنوعات کے سیکٹر نے سال کے پہلے 7 مہینوں میں 196 ممالک کے ہاتھ برآمدات کی ہیں۔ ترکیہ برآمد کنندگان یونین TIMکے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ دورانیے میں سیکٹر کے نمائندوں نے 5 ارب 50 کروڑ 9 لاکھ 32 ہزار ڈالر زرِمبادلہ کمایا ہے ۔ اس مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان ہنگری کے دورے پر
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پر آج ہنگری کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران صدر ایردوان قیامِ ہنگری کی سالانہ تقریبات اور ہنگری کی میزبانی میں متوقع عالمی ایتھلیٹک چیمپئن شپ کی بعض تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری مزید پڑھیں
الجزائر کے جنگلات میں دوبارہ سے آگ لگ گئی
=]sƑ,OZ:t6KbH,h]EU]8wŗJ6-,Nӽj|rս_(b=====ϾvrS1ݫ/3UZL5K)N1xf nrUWa2}=uqWL92ZilMmymv3KKiH3O;l+}ksqWѹԾ -7vWX{~:ggYA1̉ݲc=öB촯^;-dŏu]hӹ-owF{Cй|”c/Gsrԑg%|ҹ`w
اقوام متحدہ امن فورس کی مداخلت پر ترکیہ کا شدید ردعمل
ترکیہ نے، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے علاقے میں زیرِ تعمیر ‘پیلے۔یعیت لر ‘ شاہراہ کی تعمیر میں اقوام متحدہ امن فورس کی مداخلت کی مذّمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہاہے کہ "شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی زمین میں زیرِ تعمیر ‘پیلے۔یعیت لر’ شاہراہ منصوبے میں اقوام متحدہ امن مزید پڑھیں
روس کی طرف سے یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا
روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے ڈرون طیاروں کے ذریعے دارالحکومت ماسکو اور ماسکو کی تنصیبات پر حملے کی کوشش کی ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کیف انتظامیہ نے ڈرون طیارے کی مدد سے ماسکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجے کے قریب ماسکو اور ماسکو مزید پڑھیں
یوکرین: ہم سویڈن کے ساتھ مل کر 'سی وی 90' محارب بکتر بند گاڑیاں بنائیں گے
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ ہم سویڈن کے ساتھ مِل کر ‘سی وی90 ‘ بکتر بند محارب گاڑیاں بنائیں گے۔ زلنسکی نے اپنے دورہ سویڈن کے دوران دارالحکومت اسٹاک ہوم میں وزیر اعظم اُلف کرسٹوشن کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ مذاکرات کے بعد دونوں سربراہان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ مزید پڑھیں
امریکہ، نماز جمعہ کے وقت مسجد میں بم کی اطلاع
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی مسجد محمدی میں نماز جمعہ کے دوران بم کی افواہ ملی۔ واشنگٹن ڈی سی میٹروپولیٹن پولیس کے اہلکار نے بتایا کہ بم کی اطلاع کے بعد مسجد میں جمع جماعت کا انخلا کر دیا گیا۔ اہلکار نے بتایا کہ خصوصی بم ڈسپوزل ٹیم کی تحقیقات کے بعد اس بات کا تعین مزید پڑھیں