@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عراق :عالمی اتحادی قوتوں کے اڈے پر حملے کی کوشش،دو بمبار ڈرونز تباہ
عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد نامی اڈے کو نشانہ بنانے والے دو بمبار ڈرونز تباہ کر دیئے گئے۔ عراقی عسکری ذرائع کےمطابق، اس حملے کو عالمی اتحادی قوتوں کے دفاعی نظام کی بدولت روکا گیا ۔ یاد رہے کہ صوبہ الانبارمیں عین الاسد نامی اڈے کی حفاظت کےلیے عالمی اتحاد موجود ہے جہاں سے داعش مزید پڑھیں
مریم نواز اور پرویز رشید کے درمیان گفتگو کی ایک اور مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پرویزرشید کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ، اے آر وائی کی جانب سے لیک کی جانے والی مبینہ آڈیو میں مریم نواز اور پرویز رشید جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں دونوں لیگی رہنماؤں مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی چوری پکڑ لی
فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی چوری پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے سامنے 53 بنک اکاؤنٹس چھپائے۔ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 12 بینک اکاؤنٹس ظاہر کیے اور 53 مزید پڑھیں
جو عمران خان کو سیلیکٹڈ کہتا ہے میرے بس میں ہو میں اس کی گردن کاٹ دوں، حسن نثار
سینئر صحافی حسن نثار نے کہا ہے کہ جو عمران خان کو سیلیکٹڈ کہتا ہے میرے بس میں ہو میں اس کی گردن کاٹ دوں۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ جو کوئی عمران خان کے بارے میں ‘لائے گئے لائے گئے’ کی گردان کرتا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ایکسرے مشینیں صحیح نہ آکسیجن کا نظام، پیسہ کہاں جا رہا ہے؟چیف جسٹس
چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری شعبوں میں تو کوئی کام نہیں ہو رہا۔ سرکاری ہسپتالوں میں نہ کوئی ایکسرے مشین کام کرتی ہے نہ ہی آکسیجن کا نظام ہے۔ آخر پیسہ کہاں جا رہا ہے؟ چیف جسٹس گلزار احمد نے یہ سخت ریمارکس ملک میں چھاتی کے کینسر کے بڑھتے مزید پڑھیں
طالبان نے ملبوسات کی دکانوں پر رکھے پتلوں کے سر قلم کروانا شروع کر دیئے
افغان طالبان نے خواتین کے ملبوسات کی دکانوں پر رکھے پتلوں (ڈمیز) کے سروں کو قلم کروانا شروع کر دیا ہے۔ یہ احکامات افغانستان کی وزارت برائے نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک تھام نے دیئے ہیں۔ انڈیپینڈنٹ اردو کے مطابق یہ واقعہ صوبہ ہرات میں پیش آیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان،چین کاروباری تعاون کا فروغ، وزیراعظم کا پاک چائنا بزنس انویسٹمنٹ فورم کا افتتاح
وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اسلام آباد میں پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم کا افتتاح کیا جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان کاروباری تعاون کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
پاکستان نےگزشتہ سال سفارتی اہداف موثر انداز میں آگےبڑھائے: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال کے دوران دوطرفہ اور کثیرجہتی سطح پر مختلف سفارتی محاذوں پر اپنے سفارتی اہداف موثر انداز میں اور تسلسل سے آگے بڑھائے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس میںامور خارجہ کی وزارت کے سال کے اختتام پر جائزہ مزید پڑھیں
موزمبیق کے صدر اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئے
موزمبیق کے صدر فلپ نویوسی اور ان کی اہلیہ اسا آورا نویوسی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ ایوان صدر کے مطابق، صدر اور ان کی اہلیہ اس وقت زیر قرنطینہ ہیں البتہ ان کی صحت بہتر ہے۔ موزمبیق میں اب تک دو ہزار اکتیس افراد کورونا کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی مزید پڑھیں