بالآخر’’مسٹرکلین‘‘ کرپٹ اور بےایمان سیاستدان کے طور پر بےنقاب ہوگیا ہے، نواز شریف کی عمران خان پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ آخرکار’’مسٹرکلین‘‘ کرپٹ اور بےایمان نوسرباز سیاستدان کے طور پر بےنقاب ہوگیا ہے، اس کو صادق اور امین قرار دینے والا پہلے ہی اعترافِ جرم کرچکا ہے، اب صرف قانون کا انصاف باقی ہے۔ مزید پڑھیں

میشا شفیع نے دوران جرح علی ظفر کی جانب سے ہراساں کرنے کی ساری کہانی بتا دی

گلوکارہ میشا شفیع نے لاہور کی سیشن کورٹ میں علی ظفر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے واقعات کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار نے انہیں متعدد بار ہراساں کیا۔ تفصیلات کے مطابق میشا شفیع گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں 4 جنوری کو مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی ایمانداری کا پردہ چاک ہونے کو ہے

پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکمراں جماعت نے انتخابی ادارے سے 31 کروڑ سے زائد کی رقم خفیہ رکھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کی طرف سے درجنوں اکاؤنٹس ظاہر ہی نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیخلاف سخت الفاظ کا استعمال، عامر لیاقت نے معافی مانگ لی

حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف سخت الفاظ کا استعمال کرنے پر ان سے معافی مانگ لی ہے۔ خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین کی گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ مدینہ مسجد کی مسماری کے ایشو پر مزید پڑھیں

پی ٹی وی اور اے آر وائے کو خلاف قانون پی ایس ایل نشریاتی حقوق کیوں دیے، عدالت نے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق سرکاری ٹی وی اور اے آر وائی کے مبینہ غیر قانونی جوائنٹ وینچر کو دینے پر فریقین سے 6 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے جیو سپر کی درخواست پر سماعت کی جس میں پی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد میں کورونا میں مبتلا

صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق یاسمین راشد آج ڈینگی سے متعلق اجلاس میں شریک تھیں جس میں چیف سیکرٹری بھی موجود تھے۔ اجلاس میں شریک مزید پڑھیں

ثبوتوں کے انبار عمران سمیت پوری پی ٹی آئی کو فارغ کرنے کیلئے کافی ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پے درپے انکشافات، لیکس اور ثبوتوں کے انبار عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کو فارغ کرنے کے لئے کافی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صرف 2 ہزار روپےٹیکس دیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزرائے اعلیٰ سمیت ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ہے۔ ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی آمدنی 9 لاکھ 38 ہزار روپے تھی اور عثمان مزید پڑھیں

کیا توہین مذہب کے الزامات سیاسی آلہ کار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں؟

پنجاب کے سابق گورنر اور پیپلز پارٹی کے رہنما سلمان تاثیر کی 11ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید سلیمان تاثیر نے ملک میں رواداری کے فروغ اور اقلیتوں کے حقوق کی خاطر اپنی جان قربان کردی۔ واضح مزید پڑھیں