حوثیوں کے قبضے میں ہونے والے متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز کو چھوڑنے کی اپیل

یمن میں حکومتی افواج کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ "اگر ایرانی حمایت یافتہ حوثی قبضے میں لیے گئے بحری  جہاز کو نہیں چھوڑتے ہیں، تو وہ بندرگاہیں جہاں بحری قزاقی کی سرگرمیاں ہوتی ہیں وہ قانونی طور پر  فوجی اہداف  کی ماہیت اختیار کر لیں گی۔ اس موضوع پر مزید پڑھیں

امریکی قیادت کی اتحادی قوتوں کے شام میں حملے

امریکہ کی قیادت میں اتحادی افواج نے مبینہ طور پر شام میں کم فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کے لیے استعمال ہونے والے لانچنگ پیڈ کو نشانہ بنایا۔ اتحادی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی شام میں امریکی فوجیوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی مزید پڑھیں

ترکی: پھولوں کی برآمدات 150 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

سال 2021 میں ترکی کی پھولوں کی برآمدات گذشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافے کے ساتھ 148 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ آرائشی پودوں اور متعلقہ مصنوعات کی برآمداتی یونین کے سربراہ اسماعیل یلماز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سال 2020 میں 107 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں جو مزید پڑھیں

بھارت: کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ، وزیر اعظم نریندر مودی راستے میں محصور ہو گئے

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کاشتکاروں کے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے راستے میں محصور ہو کر رہ گئے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق مودی ملک کے شمال حصے کے دورے پر تھے۔ دورے کے دوران، 8 افراد کے قتل میں ملّوث بیٹے کی وجہ سے، وزیر داخلہ اجے مشرا  کے استعفے کے مطالبے کے ساتھ مزید پڑھیں

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی، فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف فارغ، قانون بالکل واضح

صابر شاکر نے حکمران جماعت تحریک انصاف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اس کے بچنے کی صرف ایک ہی صورت بچی ہے وہ یہ کہ اس کے تمام عہدیدار مستعفی ہو جائیں اور ایک نئے نام سے پارٹی رجسٹرڈ کروائی جائے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پاس قیادت موجود، عمران خان ڈس کوالیفائی ہوئے تو پی ٹی آئی کا کیا ہوگا؟

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ زرداری یا نواز شریف ڈس کوالیفائی ہوئے تو انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا، دونوں جماعتوں کو سنبھالنے کیلئے قیادت موجود ہے لیکن عمران خان نااہل ہوئے تو پھر تحریک انصاف کا کیا ہوگا؟ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بھی تلاشی مزید پڑھیں

شنیرا اکرم کی ایک تصویر نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لئے

سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم کی شدید سرد موسم میں ٹھٹھرنے والے معصوم بچے کی مدد کرنے کی ایک تصویر نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ اور پاکستانیوں کی بھابھی شنیرا اکرم جو کہ ملک میں اپنے سماجی کاموں مزید پڑھیں

لارڈ نذیر احمد بچوں پر جنسی حملے کے مجرم قرار

برطانوی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو دو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا قصوروار پایا گیا ہے۔ لارڈ احمد آف روتھرہیم کو ایک لڑکے کے خلاف سنگین جنسی حملے اور ایک کمسن لڑکی کے ریپ کی کوشش کرنے کا مجرم پایا گیا۔ شیفیلڈ کراؤن کورٹ کو بتایا مزید پڑھیں

نواز شریف کیساتھ ڈیل کی باتیں من گھڑت ہیں، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیساتھ ڈیل کی باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں۔ ملک میں اور بہت اہم ایشوز ہیں۔ یہ سب بے بنیاد افواہیں ہیں۔ شرپسند عناصر لوگ باہر بیٹھ کر ملک کیخلاف جھوٹی مہم چلا رہے ہیں۔ آرمی مزید پڑھیں

بلال یاسین پر حملہ کرنے والا ملزم منظر عام پر آگیا، وہ کون ہے؟ اسلحہ کس نے دیا؟پولیس کو سب بتا دیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین پر حملہ کرنے والا ملزم منظر عام پر آ گیا ہے۔ ملزم کا نام ساجد سکوں والا بتایا جا رہا ہے۔ ملزم نے واردات کی تمام تفصیلات پولیس کو بیان کردیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم ساجد سکوں والا مزید پڑھیں