بھارت میں مسلمانوں سے نفرت اور انتہاپسندی کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے اور اس کی تازہ ترین مثال آن لائن بھارتی ایپ ‘بلی بائی ‘ پر نیلامی کے لیے پیش کی گئی 100 مسلم خواتین ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، بھارتی ایپ ’بُلی بائی‘ پر 100 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے دوست اور پی ٹی آئی کے ڈونر مل گیا
نتھیاگلی میں لاکھوں ڈالر مالیت کے لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھی، پی ٹی آئی کے دیرینہ رکن اور ڈونر کو مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ممتاز مسلم کی کمپنی سے چندہ لیا جس کا کاروبار امریکی فورسز کو عراق اور افغانستان میں سکیورٹی گارڈز فراہم کرنا مزید پڑھیں
اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کیسز کا دباؤ، ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی
ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی۔ ڈان نیوز کے پروگرام ’لائیو ود عادل شاہزیب‘ میں اینکر نے بتایا کہ اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کیسز بنانے کے لیے جس شخصیت (ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر) کو لایا گیا تھا انہوں نے بھی کہا کہ یہ کیسز نہیں بنتے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان اور سعوی عرب تعلقات کس قدر گراوٹ کا شکار ہوسکتے ہیں؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
سویڈن کے شاہ اور ملکہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
سوئیڈن کے شاہ کارل گستاف اور ملکہ سلویا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سوئیڈن اور ملکہ میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ سوئیڈن اور ملکہ کورونا ویکسین کی تین خوراکیں لگوا چکے ہیں۔
نائیجیریا: 100 مغویوں کو رہا کروا لیا گیا
مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا میں 2 ماہ کے دوران مسلح افراد کی طرف سے اغوا کی گئی 100 عورتوں اور بچوں کو رہا کروا لیا گیا ہے۔ ملک کے شمالی صوبے زامفارا کے پولیس ڈائریکٹر ایّوب الکانا نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں 2 مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ملاقات کے دوران، نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس اور نیٹو-روسی فیڈریشن کونسل کے اجلاس سے قبل تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کی سعودی اور یو اے ای کے ہم منصبوں سے بات چیت
متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن، متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ یوکرین کی سرحدوں پر روسی فوجی سرگرمیوں اور کچھ دیگر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ خارجہ امور کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا مزید پڑھیں
ترکی میں سیاحوں کی آمد میں اضافے نے سن 2022 کے لیے نئی امید کی کرن روشن کردی
ترکی میں اپنی چھٹیاں گزارنے کا منصوبہ بنانے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے بڑھتے ہوئے تحفظاتی اقدامات نے سیاحت کے پیشہ ور افراد کو 2022 کے لیے امید کی کرن روشن کردی ہے۔ ترک ہوٹلیئرز فیڈریشن کے صدر سوروری چورا باتیر نےکہا ہے کہ ترکی نے گزشتہ سال 29 ملین غیر ملکی مہمانوں کی مزید پڑھیں
تنزانیہ: کشتی اُلٹ گئی، 9 افراد ہلاک 10 لاپتہ
بحیرہ ہند کے ساحل پر واقع مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ کے کُھلے سمندر میں کشتی کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ پیمبا کے کُھلے سمندر میں ایک مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی۔ کشتی میں سوار 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، 6 کو بچا لیا گیا ہے اور مزید پڑھیں