پیپلز پارٹی نے 27 فروری کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری کو کراچی سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام اب اس حکومت کوایک دن بھی مزید نہیں دینا چاہتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

پی سی بی ایوارڈز: محمد رضوان سال کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ جیت گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال 2021 کے لیے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور محمد رضوان بہترین ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت گئے۔ پی سی بی نے اپنے یوٹیوب چینپ پر ورچوئل تقریب میں ان ایوارڈز کا اعلان کیا جس کی مزید پڑھیں

غیرقانونی فنڈنگ لینے اور چھپائے رکھنے پر عمران خان استعفیٰ دیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے اور غیرقانونی فنڈنگ لینے اور چھپائے رکھنے پر فوری استعفیٰ دے دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب صدر پاکستان مزید پڑھیں

روس قازقستان میں مداخلت کرنے سے پرہیز کرے، یورپی یونین

ماسکو: یورپی یونین نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ قازقستان کی خودمختاری اور آزادی کا احترام کرے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے مذکورہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب روس کی زیرقیادت فوجی اتحاد نے قازقستان میں جاری بدامنی پرقابوپانے کے لیے پہلا فوجی دستہ بھیجا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکا میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ امریکی میڈیا میٹرو یو ایس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوبائیڈن نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 6 جنوری 2021 کو جو واشنگٹن میں سرکاری عمارت کیپیٹل ہِل مزید پڑھیں

2021 میں اسرائیل کے ہاتھوں 313 فلسطینی شہید ہوئے، بتسیلم

مقبوضہ بیت المقدس: انسانی حقوق کی اسرائیلی تنظیم کے مطابق 2021 میں اسرائیل کے ہاتھوں 313 فلسطینی شہید ہوئے جن میں بڑی تعداد بچوں کی بھی شامل ہے۔ بتسیلم نامی انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2021 فلسطینیوں کیلئے خونی سال رہا جس میں 71 بچوں مزید پڑھیں