اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دے دی۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے شہری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیوی سیلنگ کلب کو تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کابل: طالبان نے خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی
طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم انہیں چند ایسے کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس مزید پڑھیں
کیا موساد نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں کو بم حملوں کا نشانہ بنایا؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کو متنازعہ کیوں بنادیا گیا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
قازقستان شدید بد امنی کا شکار،تمام قوتوں کو چوکنا رہنے کا حکم
گزشتہ تین دنوں سے شدید بدامنی کے شکار جمہوریہ قازقستان میں آج صبح پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین کے مابین ہلاکت خیز تصادم ہوا۔ یہ جھڑپیں ملک کے سب سے بڑے شہر الماتی میں ہوئیں۔ قبل ازیں ملکی صدر توکائیف نے اس امر کی تصدیق بھی کر دی تھی کہ مظاہرین نے الماتی کے ہوائی اڈے مزید پڑھیں
بھارتی شہر سورت میں زہریلی گیس کا اخراج،چھ افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات میں ایک ٹینکر سے خارج ہوئی زہریلی گیس سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس اہلکار مہیش پٹیل نے بتایا ہے کہ سورت شہر میں واقع ایک صنعتی تنصیب کے ٹینکر سے زہریلی گیس کا اخراج ہوا۔ اس گیس سے متاثر ہوئے چھ افراد ہلاک اور پچیس اسپتال میں داخل کروا دیئے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: مقامی انتخابات میں پُر تشدد واقعات، 10 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں مقامی انتخابات کے 5 ویں مرحلے میں پیش آنے والے تشدد کے واقعات میں 10 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات میں 6 افراد ووٹوں کی گنتی کے دوران 4 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں
ترکی: چاوش اولو۔ بائرام اوف ملاقات، قزاقستان کے حالات پر بات چیت
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائرام اوف کے ملاقات میں قزاقستان کے حالات پر بات چیت کی۔ ترکی وزارت خارجہ کےجاری کردہ تحریری بیان کے مطابق میولود چاوش اولو نے جیہون بائرام اوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دونوں وزرائے خارجہ نے قزاقستان کی مزید پڑھیں
افغانستان میں ترک معارف اسکولوں میں گریجویشن کی پر جوش تقریب
ترک معارف فاؤنڈیشن (TMV) افغان ترک معارف سکول بوائز اینڈ گرلز ہائی اور پرائمری اسکولزکی افغانستان کے شمال میں مزار شریف شہر میں گریجویشن کی تقریب بڑے جوش و خروش سے منعقد ہوئی۔ مزار شریف کے ایک ہال میں منعقدہ گریجویشن کی تقریب میں TMV افغانستان کے کنٹری ڈائریکٹر صالح ساغر کابل میں ترکی کے مزید پڑھیں
امریکہ اور اقوام متحدہ: قزاقستان میں حالات کے پُر امن حل کی اپیل
امریکہ نے قزاقستان میں "امن و امان” اور "آئینی اداروں کے احترام” کی اپیل کی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ بائڈن انتظامیہ قزاقستان کے حالات پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہے۔ پرائس نے کہا ہے کہ ہم پُر تشدد کاروائیوں اور سرکاری اموال کو نقصان مزید پڑھیں