ترکی نے یورپی یونین  کےممالک کو 18 ارب 966 ملین ڈالر مالیت کی کاریں برآمد کیں

آٹو موبائل انڈسٹری، جو کہ ترکی کی معیشت کا لوکوموٹیو سیکٹر ہے، نے یورپی یونین  کےممالک کو 18 ارب 966 ملین 187 ہزار ڈالر کی  کاریں فروخت کی ہیں ۔ اولو داع  آٹوموبائل  انڈسٹری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور ترکی کے برآمد کنندگان کی اسمبلی کے ریکارڈ سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، اس شعبے نے، مزید پڑھیں

روسی زیر قیادت اتحادی فوج کا پہلا دستہ قازقستان کے لیے روانہ ہوگیا

روس کی زیرقیادت فوجی اتحاد نے قازقستان میں جاری بدامنی پرقابوپانے کے لئے پہلا فوجی دستہ بھیج دیا۔ روس کے زیرقیادت فوجی اتحاد کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قازقستان میں جاری بدامنی پرقابوپانے میں مدد دینے کے لئے فوجیوں کا پہلا دستہ بھیج دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق، قازقستان میں صورتحال معمول مزید پڑھیں

چاوش اولو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نیٹو  کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی  اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے    نیٹو  کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی  اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ پیش رفت کی روشنی میں  یورپی سلامتی سے متعلق امور پر بات کی  جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

اٹلی سے بھارت کے لئے پرواز کے 125 مسافر کورونا کے مریض

اٹلی سے بھارت کے لئے عازمِ سفر طیارے کے 179 مسافروں میں سے 125 کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت نکلا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر کے مطابق ویرونا سے پرواز لینے والا مذکورہ طیارہ کل بعد دوپہر امرتسر اُترا۔ طیارے سے اترنے والے 179 مسافروں میں سے بچے خارج 160 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

‘جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیلئے سینیورٹی کو مقدم نہیں رکھا گیا، اعتراضات اٹھتے رہیں گے’

صلاح الدین احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قابلیت کا ایک معیار طے کرکے اسی کی بنیاد پر ججوں کی تعیناتیوں کا عمل ہونا چاہیے۔ پشاور ہائیکورٹ کی جج مسرت ہلالی عائشہ ملک صاحبہ سے زیادہ سینئر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس چیز سے انکار نہیں کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کون ہیں؟

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون جج کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا جا رہا ہے۔ اگر جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی جج مقرر نہ ہوتیں تو امکان تھا کہ وہ 2026ء میں لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس بن سکتی تھیں، جو تاریخی اعتبار سے ایک اعزاز تھا۔ بی بی سی مزید پڑھیں

ہم دھرنا دینے کا طریقہ نہیں بھولے، حکومت نے وعدہ نہ نبھایا تو بھرپور ردعمل دیں گے: مولانا ہدایت الرحمان

بلوچستان کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دھرنا دینے کا طریقہ بھولے نہیں ہیں۔ حکومت نے معاہدے پر عملدرآمد کا وعدہ کیا تھا۔ ہم ایک ماہ کی مدت پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے بعد بھرپور ردعمل دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں