بھارت میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح تین گنا بڑھ کر 90,000 سے تجاوز کرگئی

خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پچھلے سال کورونا سے بدترین متاثرہ ہونے والے بھارت کورونا کے کیسز کے سیلاب کے خلاف تیاری کر رہا ہے، مختلف بڑے شہروں کی انتظامیہ وائرس کو روکنے کے لیے پابندیاں لگا رہی ہے۔ کیسز کی تعداد ابھی تک پچھلے موسم بہار کی طرح بہت بڑی تعداد نہیں مزید پڑھیں

ہماری حکومت کی معاشی کامیابیوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ تین سال حکومت کی معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، جس کو عالمی سطح پر بھی سراہا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں مائیکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

دنیا کو سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر افغان عوام کی حمایت کرنا ہوگی، طالبان

افغانستان میں بارش اور برفباری کے بعد شدید سردی کے پیش نظر طالبان نے عالمی برادری سے سیاست سے بالاتر ہو کر ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد کی اپیل کی ہے۔ اگست کے وسط میں طالبان کی جانب سے اقتدار کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد سے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں

ٹیکس کی پائیدار ادائیگی ملک کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے، شوکت ترین

وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کے لیے خودکار نظام بنارہے ہیں اور نادہندگان کو اب نوٹس نہیں دیاجائے گا بلکہ غیر رجسٹرڈ افراد کے پاس ہم خود پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس اصلاحات کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کے سارک اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق جھوٹے دعوے مسترد کردیے

سارک سربراہی اجلاس اور مقبوضہ کشمیر سےمتعلق بھارت کے گمراہ کن دعوے مسترد دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت امور خارجہ کے ترجمان کی جانب سے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن (سارک) اور مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق جھوٹے دعوے اور گمراہ کن بیانات سختی سے مسترد کردیا۔ دی ایکسپریس ٹریبیون کی ایک مزید پڑھیں

دبئی کی معروف کمپنی ’ڈی پی ورلڈ‘ مقبوضہ کشمیر میں ڈرائی پورٹ بنانے کیلئے تیار

مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بندرگاہیں بنانے والی دبئی کی معروف کمپنی ’ڈی پی ورلڈ‘ مقبوضہ وادی میں ڈرائی پورٹ بنانے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق منوج سنہا سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے آج کل دبئی میں ہیں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا اومیکرون وائرس کے پھیلاؤ کے سبب دورہ امریکا ملتوی

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ امریکا اگلے ہفتے کے لیے طے شدہ تھا تاہم اومیکرون وائرس کے پھیلاؤ کے سبب یہ دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک سمیت ان کے اسٹاف کے سینیئر اراکین بھی مزید پڑھیں

ابھی تک آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں نہیں سوچا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں نہیں سوچا۔ وزیراعظم نے دنیا ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف خاور گھمن سے ون آن ون ملاقات میں کہا کہ موجودہ سال ابھی شروع ہوا ہے اور نومبر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں اومیکرون ویرینٹ کے پھیلاؤ میں مزید اضافہ

ملک میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور مسلسل دوسرے روز ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز 13 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 145 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں