نائب صدر فواد اوکتائے کی ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (Togg) کے حکام کو مبارکباد

نائب صدر فواد اوکتائے  نے ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (Togg) کے سنئیر مینیجر (CEO) Gürcan Karakaş کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  مبارکباد پیش کی ہے۔ بات چیت کرتے ہوئے  نائب صدر فواد اوکتائے  نے  امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے کنزیومر الیکٹرانکس میلے (CES 2022) میں مزید پڑھیں

گزشتہ 4 ماہ میں 8 لاکھ افغان مہاجرین نے ایران میں پناہ لی ہے، ایرانی سیکرٹری خارجہ

ایران  نے اطلاع دی ہے کہ حالیہ 4 ماہ میں  افغانستان سے 8 لاکھ  مہاجرین نے اس ملک میں  پناہ  لی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے نارویجن ہم منصب Aniken Hoytfeld کے ساتھ افغانستان اور یمن میں انسانی بحران اور جوہری مذاکرات پر مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو کی مکنون، الثانی اور انتونیو کے ساتھ ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل ایتھوپیا کے وزیر خارجہ دیمیکے مکنون کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ حکام سے موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقے کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ واضح رہے کہ باغی ٹیگرے  پیپلز لبریشن فرنٹ TLPF کے مزید پڑھیں

ترکی کی آٹوموبائل مارکیٹ میں الیکٹرک اور ہائبرڈ کاروں کے حصے میں اضافہ

ترکی کی آٹوموبائل مارکیٹ میں الیکٹرک اور ہائبرڈ کاروں کا حصہ بڑھ رہا ہے۔ آٹو موٹبائل  ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن (او ڈی ڈی) کے مطابق ترکی کی آٹو موبائل مارکیٹ میں گزشتہ سال ہائبرڈ کاروں کی فروخت 49 ہزار 493 تک پہنچ گئی جبکہ الیکٹرک کاروں کی فروخت 2 ہزار 846 ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

صومالیہ: فوجی کانوائے پر حملہ، 2 فوجی ہلاک 9 زخمی

صومالیہ میں فوجی کانوائے پر بم حملے کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک فوجی افسر کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق صوبہ گالموڈگ کے شہر گالگودود میں فوجی کانوائے گزرنے کے دوران سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹ گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق داناب کمانڈوز کے کانوائے مزید پڑھیں

ترکی کی 54 ممالک کو 363.3 ملین ڈالرکی ٹماٹر کی برآمدات

ترکی سے 54 ممالک کو 363.3 ملین ڈالر کا ٹماٹر برآمد کیا گیا ہے۔ جنوب مشرقی اناطولین ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنز کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں ترکی سے ٹماٹر کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 16 فیصد بڑھ کر 363 ملین 290 ہزار ڈالر تک پہنچ  گئی ہیں ۔ ترکی نے مزید پڑھیں

وزیر تجارت مہمت مُش کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر تجارت مہمت مُش نے اپنے امریکی ہم منصب جینا ریمنڈو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، مُش  نےامریکہ  کے وزیر تجارت کے ساتھ اپنی فون پر گفتگو کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ  میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ترکی میں امریکہ کے نئے سفیر جیف فلیک انقرہ پہنچ گئے

امریکہ کے نئے سفیر جیف فلیک نے انقرہ میں اپنے عہدے  پر کام کرنا شروع  کردیا ہے۔ جیف فلیک اور ان کی اہلیہ چیرل فلیک ٹرکش ایئر لائن کی پرواز نمبر 290 کے ساتھ سان فرانسسکو  سے استنبول اور  پھر استنبول سے ٹرکش ایئر لائنز کی پرواز نمبر 2152 کے ساتھ دارالحکومت انقرہ لینڈ کیے مزید پڑھیں

ہم ثقافتی اقدار کی پاسداری کے لئے جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی فنّی و ثقافتی اقدار کے حفاظت کے لئے کی جانے والی ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول  سلیمانیہ دارالضیا فہ میں منعقدہ دوسری یدی تیپے تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم عام طور اپنی فنّی و ثقافتی مزید پڑھیں

ترک اسپیکر کی قازق ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کےا سپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے اپنے قازق ہم منصب نورلان نگارماتولین کے ساتھ فون پر بات کی۔ اس دوران شین توپ نے ، قازقستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر نگماتولن کو  موجودہ  حالات  کے حوالے سے اپنے افسوس کا اظہار کیا اور  قزاق ہم منصب نے تازہ پیش رفت پر آگاہی مزید پڑھیں