ایڈووکیٹ ندا عثمان چودھری نے کہا ہے کہ اس بات کے کیا ثبوت ہیں کہ جسٹس عائشہ ملک کسی گیم پلان کا حصہ ہیں۔ ایسی باتیں اس وقت ہی کی جاتی ہیں جب لوگوں کے پاس دلائل ختم ہو جاتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش پر روسی خاتون گرفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر کار حادثے میں چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر کار حادثے میں چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی جاں بحق
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے سکن اوتھل میں کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ لسبیلہ انتظامیہ کے مطابق ہفتے کو اوتھل کے قریب کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ میں سکن اوتھل کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی کار مخالف سمت سے آنے والے آئل مزید پڑھیں
ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش پر روسی خاتون گرفتار
سخت سیکیورٹی کے حصار میں قائم سفارتی انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی روسی خاتون کو دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سیکریٹریٹ تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) قربان علی نے بتایا کہ خاتون کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا مزید پڑھیں
بھارت کے 20 ہزار مسلمانوں کو اسلحہ اور ٹریننگ دو، ہم پاکستان کو شکست دیں گے، مولانا توقیررضا
اتحاد ملت کونسل بھارت کے سربراہ مولانا توقیر رضا نے بھارتی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے 20 ہزار مسلمانوں کو اسلحہ فراہم کرو اور ٹریننگ دو، ہم پاکستان کو شکست دے دیں گے۔ اتحاد ملت کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان نے جمعہ کو یو پی ریاست کے شہر بریلی مزید پڑھیں
سانحہ مری: وزیر اعظم، وزیر اطلاعات نے متاثرین کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
سانحہ مری پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے متاثرین کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں عوام کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے لکھا کہ لوگوں نے غیرمعمولی برفباری اور موسمی حالات معلوم کیے بغیر عوام نے مری کا رخ کیا، اس صورتحال کے لیے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
شدید سردی میں دم گھٹنے یا ہائپوتھرمیا سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
پاکستان کے مشہور تفریحی مقامات مری اور گلیات میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے وہاں گاڑیوں میں پھنسے متعدد سیاح جاں بحق ہو چکے ہیں۔ طبی ماہرین اس کی وجہ ہائپوتھرمیا قرار دے رہے ہیں۔ آخر ہائیوتھرمیا کیا چیز ہے اور اس سے بچنا کس طرح ممکن ہے۔ طب کی زبان میں انسانی جسم مزید پڑھیں
بابر کے کزن سے جوگرز مانگنے والی بات کو بلاوجہ اُچھالا جارہا ہے، والد بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی کزن سے جوتے ادھار لینے کی بات کو بلاوجہ اچھالا جارہا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ میں بابر اعظم کے بیان کی وضاحت دی۔ اعظم صدیقی نے کہا کہ انضمام الحق کے ساتھ انٹرویو مزید پڑھیں
مری میں تباہی، وزیراعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں پرسکون بیٹھے رہے
صوبہ پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں تباہی سے قیامت ٹوٹی ہوئی تھی لیکن وزیراعلیٰ عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی اجلاس جس کی شفقت محمود نے صدارت کی جبکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوئے۔ گورنرپنجاب، وفاقی مزید پڑھیں