خاتون کا عدت کے بغیر نکاح کرنا باطل یا منع نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ مذکورہ فیصلہ ایک شہری کی دائر کردہ درخواست پر دیا گیا جس نے اپنی سابقہ زوجہ کے خلاف درخواست دائر کی تھی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس کی سابقہ اہلیہ نے طلاق کے بعد عدت مکمل کیے مزید پڑھیں

اگر ہمارا نظام سعودی عرب جیسا ہوتا تو اب تک اربوں وصول ہوجاتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے اگلے انتخابات میں یہ قیادت دستیاب نہیں ہوگی اور اگر ہمارا نظام بھی سعودی عرب کی طرح ہوتا تو اب تک اربوں وصول ہوجاتے۔ لاہور میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مری میں پیش آنے والے مزید پڑھیں

کراچی میں اومیکرون کیسز مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کا سب سے زیادہ اثر کراچی میں دیکھا جارہا ہے جہاں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 5 ہزار 168 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 780 افراد وائرس سے مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میں عثمان خواجہ کی دونوں اننگز میں سنچریاں

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خواجہ نے ٹیم میں دو سال کے وقفے کے بعد شان دار واپسی کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنائیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ایشز سیریز کے چوتھے میچ میں چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم مزید پڑھیں

سانحہ مری: گڈ گورننس سے خالی گورننس تک

سانحہ مری ایک ایسا چشم کشا واقعہ ہے جو کسی بھی حکومت اور قوم کوجگانے کے لیے کافی ہے مگر سانحہ ساہیوال سے ہی اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جو لوگ برسراقتدار ہیں ان کو انسانی زندگیوں سے کوئی غرض نہیں ہے۔ عمران خان کے دور حکومت میں ایسی ایسی بد انتظامیاں مزید پڑھیں

قازقستان، قومی سلامتی کمیٹی کے سابق چیئرمین کریم ماسیموف غداری کے شبہے میں گرفتار

قازقستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سابق چیئرمین کریم ماسیموف کو غداری کے شبہے میں حراست میں لے لیا گیا۔ قازقستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی نے 6 جنوری کو جمہوریہ قازقستان تعزیرات کے غداری کے آرٹیکل کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ بیان میں کہا گیا  ہے مزید پڑھیں

کینیا میں پٹرولنگ پولیس ٹیم پر حملے میں 4 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے

مشرقی افریقی ملک کینیا میں پٹرولنگ پولیس ٹیم پر حملے میں 4 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ ساحلی علاقے کے کمشنر جان ایلونگاتا نے اعلان کیا کہ مشرقی کینیا میں صومالی سرحد پر واقع ساحلی قصبے لامو میں حملہ الشباب دہشت گرد تنظیم نے کیا تھا۔ ایلونگاتا نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں

جاپان اور آسٹریلیا نے دفاعی معاہدہ کیوں کیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

بحرالکاہل خطہ میں جو دنیا کا نیا طاقتی مرکز ہے میں حالیہ برسوں میں چین اور مغربی اتحادیوں کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس خطی تصادم کا حالیہ اشارہ آسٹریلیا اور جاپان کے مابین دفاعی معاہدہ ہے اور یہ دونوں پیسفک ممالک چین مخالف رحجان رکھتے ہیں۔ چند روز قبل ہی سڈنی اور مزید پڑھیں

ترکی، ضلع قارس میں یخ بستہ سردی کے دوران شہدا کی یاد منائی گئی

ترک ضلع قارس  میں ساری قامش  کاروائی کی 107 ویں سالگرہ کی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر تقریباً 10 ہزار افراد نے یخ بستہ موسم  میں ترک پرچموں اور مشعلوں کے ساتھ مارچ کیا۔ ضلع ساری قامش  کی کاظم کارابکر پاشا مسجد میں شہداء کے لیے منعقدہ میلادِ شریف کے بعد، ہزاروں شہری مزید پڑھیں