ترکی نے امریکہ کے شہر نیویارک میں آتشزدگی کے نتیجے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیو یارک سٹی، امریکہ میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے بہت سے لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برازیل، سیاحوں کی کشتیوں پر چٹان گرنے سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی
برازیل کی ریاست میناس گیریس میں سیاحوں کی کشتیوں پر چٹان کا ایک بڑا ٹکڑا گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ Minas Gerais فائر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کیپی تولیو شہر میں سیاحوں کے سوار ہونے والی کشتیوں پر چٹان کا ایک بڑا مزید پڑھیں
ترکی: پہلی فتحِ انونو کی 101 ویں سالانہ یاد، صدر ایردوان کا خصوصی پیغام
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے پہلی فتحِ انونو کی 101 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے ٹویٹر سے پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "پہلی فتحِ انونو نے ہماری ملت کے فتح پر ایمان کو تازہ کر دیا۔ میں، غازی مصطفیٰ کمال سمیت جدوجہد نجات کے تمام دلیروں مزید پڑھیں
میانمار کی معزول لیڈر کو مزید چار سال قید کی سزا
میانمار کی ایک خصوصی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو مزید چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ خبر کے مطابق،76 سالہ سوچی کو غیر قانونی طور پر واکی ٹاکیز درآمد کرنے اور کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزامات میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لئے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی
بنگلہ دیش میں اسکول جانے والے طالبعلموں کے لئے کورونا وائرس ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ بنگلہ دیش وزارت تعلیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق تعلیمی اداروں کو 12 سال سے زائد عمر کے طالبعلموں کو ویکسین لگانے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 15 جنوری مزید پڑھیں
‘کیا ثبوت ہیں کہ جسٹس عائشہ ملک کسی گیم پلان کا حصہ ہیں؟’
ایڈووکیٹ ندا عثمان چودھری نے کہا ہے کہ اس بات کے کیا ثبوت ہیں کہ جسٹس عائشہ ملک کسی گیم پلان کا حصہ ہیں۔ ایسی باتیں اس وقت ہی کی جاتی ہیں جب لوگوں کے پاس دلائل ختم ہو جاتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت مزید پڑھیں
مری میں اس سے زیادہ برفباری ہوچکی ہے، حالیہ سانحہ انتظامی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، رپورٹ
معروف انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مری میں پہلے اس سے بھی زیادہ برفباری ہوچکی ہے، بدانتظامی کی وجہ سے سانحہ پیش آیا۔ ڈان کے صحافی کاشف عباسی کی رپورٹ کے مطابق اگر سرکاری محکمے اور مقامی اتنظامیہ بروقت کارروائی کرتی تو ہمیں مری میں اس پیمانے کا سانحہ مزید پڑھیں
‘مری کی سڑکوں کی 2 سال سے مرمت نہیں ہوئی’ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انتظامی غفلت سامنے آگئی
سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ مری اورگردونواح میں سڑکوں کی 2سال سے جامع مرمت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مری پاکستان کا مشہور ترین تفریحی مقام ہے جہاں سارا سال تو سیاحوں کا رش رہتا ہی ہے لیکن برفباری کے دنوں میں وادی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو جھگیاں خالی کرانے سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے (کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی) کو جھگیاں خالی کرانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای الیون جھگیوں سے متعلق سی ڈی اے کی کارروائی کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سی ڈی اے کو حکم دیا کہ جھگیوں والوں کی خواہش کے مطابق سردیوں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed