شاہد خاقان کی وزیراعظم پر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بات کرنے پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق بات کر کے غیر ضروری ہلچل پیدا کر رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئین کے مطابق وزیر اعظم کو آرمی چیف مزید پڑھیں

اسرائیلی گروہوں پر اسرائیل میں موجود مسیحی برادری کو دھمکانے کا الزام

یروشلم کے یونانی آرتھوڈوکس سربراہ نے بنیاد پرست اسرائیلی گروہوں پر شہر میں موجود مسیحیوں کو دھمکانے کا الزام لگایا ہےجسے اسرائیلی حکام بے بنیاد قرار دے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ہفتے کو ٹائمز آف لندن میں شائع ایک کالم میں تھیوفیلس سوئم نے لکھا کہ ان کا خیال ہے مزید پڑھیں

آسٹریلیا ویزا کیس میں جوکووچ کی آسٹریلوی حکومت کے فیصلے کے خلاف حیران کن عدالتی فتح

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے کووڈ 19 کی بنیاد پر اپنے ویزا کی منسوخی اور حراستی مرکز میں رکھنے کے آسٹریلوی حکومت کے فیصلے کے خلاف حیران کن عدالتی فتح حاصل کرلی۔ یہ آسٹریلوی حکومت کے لیے غیر معمولی دھچکا ہے جس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے گزشتہ دو سالوں کے مزید پڑھیں

‘پس ثابت ہوا کہ مسلم لیگ ن اختلاف رائے برداشت نہیں کر سکتی’

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جو احتساب عدالت سے سزا یافتہ ہونے کے باعث انتخابی عمل سے باہر ہو چکی ہیں انکی اور سابقہ وزیر اطلاعات پرویز رشید جو ناہندہ ہونے کے باعث سنیٹ کے الیکشن سے باہر ہو گئے تھے، ان دونوں کی ایک آڈیو ٹیپ منظر عام پر آچکی مزید پڑھیں

اطلاعات ہیں کہ سانحہ مری میں اموات کی تعداد زیادہ ہے جسے چھپایا جا رہا ہے، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز نے مری سانحے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا حساب مزید پڑھیں

ہم ایٹمی طاقت ہیں لیکن اپنے لوگوں کو برف سے نہیں بچاسکے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں لیکن برف سے لوگوں کو نہیں بچاسکے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ مری ڈیزاسٹر نہیں بلکہ غفلت کا نتیجہ ہے، حکومت بروقت اقدامات کرتی تو ایسا سانحہ نہ ہوتا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حافظِ قرآن طالبہ کو 20 اضافی نمبرز دینے کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نےجامعات ميں داخلےکيلئےحافظ قرآن کوٹےکے 20 نمبر دينے پر سوال اٹھاتے ہوئے طالبہ کی درخواست مسترد کر دی. نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق سپريم کورٹ کراچی رجسٹری ميں طالبہ کو بولان یونیورسٹی کوئٹہ میں میڈیکل میں داخلہ نہ دینے پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست مزید پڑھیں