چینی روور نے چاند پر موجود ‘پراسرار گھر’ کا راز جان لیا

چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔ اس مشن کے یوٹو 2 نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے مین ایک پراسرار ‘ہٹ یا گھر’ کی تصاویر کھینچی تھیں جو مزید پڑھیں

چینی روور نے چاند پر موجود ‘پراسرار گھر’ کا راز جان لیا

چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔ اس مشن کے یوٹو 2 نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے مین ایک پراسرار ‘ہٹ یا گھر’ کی تصاویر کھینچی تھیں جو مزید پڑھیں

ایران کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہیں اور کسی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، نفتالی بینیٹ

تل ابيب: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔ رائٹرز کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ہم ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات پر سنجیدگی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی رہنما خالد بلتی عرف محمد خراسانی افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سینئر رہنما خالد بلتی عرف محمد خراسانی افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہلاک ہوگیا۔ سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سینئر رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کی تاہم واقعے کی تفصیلات فی الحال واضح نہیں۔ سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا تھا کہ 50 سالہ مزید پڑھیں

ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، ایران

ایران نے طالبان حکومت کے نمائندوں سے مثبت مذاکرات کے باوجود واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک طالبان کی افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اتوار کو طالبان حکومت کے وفد نے وزیر خارجہ امیر خان متقی کی زیر قیادت ایرانی مزید پڑھیں

جنوری کے آخر میں اومیکرون کے خلاف مخصوص فائزر ویکسین کی آزمائش شروع ہوگی

فائزر کی جانب سے کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین کی انسانوں پر آزمائش جنوری 2021 کے آخرشروع کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق فائزر کے چیف سائنٹیفک آفیسر (سی ایس او) مائیکل ڈولسٹن نے بتایا کہ ہم جنوری کے آخر میں نئی کووڈ ویکسین کی مزید پڑھیں

ایران: وزیر خارجہ عبداللہیان کی طالبان وفد سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے طالبان انتظامیہ کے نائب وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات کی۔ ایران وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق عبداللہیان نے دارالحکومت تہران میں متّقی اور ان کے اقتصادی و سیاسی حکام پر مشتمل وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں انہوں نے افغانستان مزید پڑھیں

امریکہ میں ٹرین ایک طیارے سے جا ٹکرائی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں سفر کرنے والی ٹرین ریلوے لائن  پر گرنے والے طیارے سے جا  ٹکرائی۔ پولیس کی مدد سے طیارے کے پائلٹ کو بچا لیا گیا۔ لاس اینجلس کے ضلع پاکوئما سے اڑان بھرنے والا طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد ٹرین کی پٹریوں پر گر کر تباہ ہو مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کے مابین مذاکرات عراق کی میزبانی میں جاری رہیں گے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات عراق کی میزبانی میں جاری رہیں گے۔ خطیب زادے نے وزارت میں منعقدہ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات اور جوہری مذاکرات کے بارے میں بیان دیا۔ خطیب زادے نے کہا کہ سعودی عرب اور مزید پڑھیں

چشمہ شفاء ۔ 20

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ "آنکھوں کا خشک ہونا” ہے۔ آنکھوں کی خشکی کو دور کرنے کے قدرتی طریقے اور پرہیزیں  کچھ اس طرح ہیں۔   1۔  تیز چلتی ہوا  کا آنکھوں سے براہِ مزید پڑھیں