مسلم لیگ نواز کا جمہوری نقاب

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) اور اس کے دو سینئر رہنماؤں مریم نواز اور پرویز رشید کو صحافتی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے ان کی ایک حالیہ ’آڈیو لیک‘ پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تاہم مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اپنے موقف میں فون مزید پڑھیں

حکومت لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گی، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور کو آگاہ کیا کہ حکومت نہ صرف لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گی بلکہ ٹیکس دہندگان کو ٹیکس حکام کی ہراسانی سے بھی بچائے گی۔ فنانس سپیلیمنٹری بل 2021 پر بریفنگ کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021 کی منظوری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اپوزیشن اراکین کی تجویز کردہ چند تبدیلیوں کے ساتھ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے فیض اللہ کی سربراہی میں کمیٹی کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے یقین دلایا مزید پڑھیں

ان دنوں سول ملٹری تعلقات بے مثال ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کی حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات ’غیر معمولی‘ ہیں اور حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات سے متعلق اپوزیشن کا بیانیہ ’مردہ اور دفن‘ ہوچکا ہے۔ بظاہر اپنے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے پارٹی کے ترجمانوں کے ایک اجلاس میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی رومانوی وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رومانیہ کے وزیراعظم نکولائی سیوکا سے ملاقات میں دوطرفہ امور، افغانستان کی صورتحال اور بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وزیر اعظم آفس آمد پر رومانیہ کے چیف آف پروٹوکول نے استقبال مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی آن لائن سماعت کے دوران اسٹریمنگ ہیک

آسٹریلیا میں سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو ویزا معطلی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم عدالت نے انہیں ریلیف دیا مگر آن لائن سماعت کے دوران اسٹریمنگ ہیک کرکے موسیقی اور فحش تصاویر دکھائی گئیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عدالت نے سماعت آن لائن کی اور ججوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی آئی رہنماؤں کوپارٹی کاتنظیمی ڈھانچہ مضبوط بنانےکیلئےاقدامات کرنیکی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے آج(پیر) اسلام آباد میں منصوبہ بندی کے وزیراسد عمر سے ملاقات میں ، جو پارٹی کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں کو پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ مضبوط بنانے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے رہنماؤں سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں آئندہ مزید پڑھیں