ہوسکتا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کچھ لوگ تحریک انصاف چھوڑ جائیں: وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کچھ لوگ تحریک انصاف چھوڑ جائیں۔ تاہم ایسے لوگ بھی ہیں جو عمران خان کے نظریے کیساتھ کھڑے ہیں۔ کیا ایسے لوگ ہیں جو پارٹی چھوڑ جائیں گے؟ ہاں بالکل ایسے لوگ موجود ہیں۔ یہ بات انہوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کا مرنے کے بعد اپنے تمام اعضا عطیہ کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مرنے کے بعد اپنے تمام اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک زندگی بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔ صوبائی وزیر صحت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

اے آر وائی نے جھوٹی خبر چلانے پر دوبارہ جیو نیوز سے معافی مانگ لی

اے آر وائی نیوز چینل نے ایک بار پھر جھوٹی خبر چلانے پر نجی ٹیلی وژن جیو نیوز سے بے شمار اور مکمل طور پر جھوٹے اور ہتک آمیز الزامات پر غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ معافی نامے میں کہا گیا ہے کہ نیو ویژن ٹی وی لمیٹڈ اپنی طرف سے، اپنے شیئر ہولڈر مزید پڑھیں