کورونا سے متاثر بچوں میں ذیابیطس ٹائپ 1 اور 2 کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 کو شکست دینے والے بچوں میں ذیابیطس ٹائپ 1 یا 2 میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس سے قبل کچھ طبی تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ 19 نہ صرف ذیابیطس کے مریضوں مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کی ایران جوہری معاہدے سے متعلق چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ایران جوہری معاہدے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح کے وفد کے مزید پڑھیں

قازقستان:روسی اتحادی فوج کے انخلا کا عمل 10 دن سے پہلے مکمل ہوجائے گا، قاسم جومارت

نورسلطان: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے کہا ہے کہ ملک میں اپنے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے بعد روسی اتحادی فوج کا انخلا دو دن بعد شروع ہوجائے گا۔ قازقستان کو اپنی 30 سالہ آزادی کی تاریخ میں اب تک کی بدترین عوامی سطح پر بدامنی کا سامنا ہے جس کی مزید پڑھیں

تائیوان کا جیٹ طیارہ تربیتی پرواز بھرنے کے آدھے گھنٹے بعد لاپتہ

تیپائی: تائیوان کے تربیتی مشن کے دوران لاپتہ ہونے والے ایف-16 لڑاکا طیارے کے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ سمندر برد ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کا جیٹ طیارہ جنوبی شہر چیائی کے ایک فضائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے کے آدھے گھنٹے بعد لاپتہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں اغوا کیے گئے 29 طلبہ اور 1 استاد کو 7 ماہ بعد رہا

مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست کیبی میں اغوا کیے گئے 29 طلبہ اور 1 استاد کو 7 ماہ بعد رہا کر دیا گیا۔ کیبی کے گورنر کے ترجمان یحییٰ سرکی نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ 17 جون کو ریاست کے برنین یاوری علاقے میں واقع فیڈرل گرلز کالج سے بندوق برداروں کے مزید پڑھیں

میکسیکو کے صدر کورونا کا شکار ہو گئے

میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئیل لوپز اوبراڈور کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکلا ہے۔ اوبراڈور نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں کووِڈ۔19 میں مبتلا ہو گیا ہوں۔ اگرچہ علامات معمولی ہیں لیکن میں قرنطینہ میں رہوں گا اور صحتیاب ہونے تک صرف دفتری امور مزید پڑھیں

فائزر: اومیکرون کے لئے نئی ویکسین تیار ہونے کو ہے

امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اومیکرون ویریئنٹ کے لئے ویکسین تیاری کے مراحل میں ہے۔ ویکسین مارچ تک تیار ہو جائے گی اور میرا نہیں خیال کہ اس ویکسین کے بعد حالِ حاضر میں زیرِ استعمال ویکسینوں کی چوتھی خوراک لگوانے کی ضرورت باقی رہے گی۔ بورلا نے مزید پڑھیں

سوڈان، احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی

سوڈان میں سول  انتظامیہ کے مطالبے پر منعقدہ احتجاجی مظاہروں میں  سیکورٹی قوتوں کی مداخلت سے ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی ہے۔ سوڈان مرکزی   معالجین  کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ اتوار کے روز ہونے والے   احتجاجی مظاہروں میں  سر پر گیس کے کیپسول لگنے سے   مزید پڑھیں

فلسطین کے ساتھ سیاسی پیش رفت کا فی الوقت امکان نہیں ہے: نفتالی بینیٹ

 اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی سیاسی پیش رفت کا فی الوقت امکان نہیں ہے ۔  یدی ہوت آخراتون اخبار کےمطابق، بینیٹ نے اسرائیلی پارلیمان کے کمیشن  برائے سلامتی وخارجہ امور کی نشست سے خطاب کیا ۔ بینیٹ  نے اپنے خطاب میں لبنان یا غزہ کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: ایف۔5 جنگی طیارہ گِر گیا

جنوبی کوریا میں ایف۔5 جنگی طیارہ گِر گیا اور حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔ فوجی حکام کے مطابق دارالحکومت سیول سے تقریباً 50 کلو میٹر جنوب میں واقع علاقے ہواسیونگ میں ایک طیارہ چٹان سے ٹکرا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق پائلٹ ہنگامی بچاو میں کامیاب نہیں ہو سکا اور مزید پڑھیں