لاہور ہائیکورٹ: 12 سالہ لڑکی سے زیادتی کا کیس، جعلی پیر عدم ثبوت کی بنا پر بری

لاہور ہائیکورٹ نے 12 سالہ لڑکی سے زیادتی میں ملوث جعلی پیر کی اپیل پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر اسے بری کردیا۔ عدالت نے ملزم کو ثبوت  اور ٹھوس شہادت نہ ہونے کی بنیاد پر بری کیا۔ جسٹس صداقت علی خان نے ظفر علی صابری نوشاہی کی بریت کی اپیل پر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا اہم وفاقی وزرا کے ہمرا آئی ایس آئی سیکریٹریٹ کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی سلامتی اور افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘وزیراعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا کے ہمرا آئی ایس آئی سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، جہاں چیف مزید پڑھیں

منی بجٹ پر اپوزیشن کا پتلی تماشا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے، حکومت نیا بل لائے ساتھ دیں گے ورنہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مزاحمت ہوگی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں