2021 میں غیر قانونی طور پر یورپی یونین کی سرحدوں میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے میں 57 فیصد اضافہ ہوا اور یہ تعداد 1 لاکھ 95 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ یورپی یونین بارڈر سیکیورٹی ایجنسی فرنٹیکس کے اعداد و شمار کے مطابق، سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائب صدر فواد اوکتائے کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم فائز سو جو اولو سے ملاقات
نائب صدر فواد اوکتائے نےشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم فائز سو جو اولو کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دونوں رہنماوعں کے درمیان یہ ملاقازت دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں ہوئی ، اس ملاقات کے موقع پر پریس کو کوریج کی اجازت نہیں تھی۔
ہم پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھنا جاری رکھیں گے: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کا اس کی جڑ بنیاد سے قلع قمع کرنا جاری رکھیں گے۔ انہوں نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں دہشت گردی کے خلاف جاری کامیاب جدوجہد کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی مزید پڑھیں
یورپی یونین کو روس کے بر خلاف متحد ہونا چاہیے، بوریل
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ روس یورپ کے سیکورٹی ڈھانچے اور سیاسی نظام کو تبدیل کرنا چاہتا ہے اور یورپی یونین کے ممالک کو اس کے خلاف باہمی یکجہتی کے ساتھ کام کرنا چاہیے۔ بوریل نے اپنی بلاگ پوسٹ میں یوکرائن کی سرحد مزید پڑھیں
پوتن: ملک میں کووِڈ۔19 کیسوں میں اچانک اضافہ ہو سکتا ہے
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کیسوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہو سکتا ہے۔ پوتن نے حکومتی اراکین کے ساتھ آن لائن اجلاس میں ملک میں وباء کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کا موضوع روس اور دنیا بھر میں ایجنڈے مزید پڑھیں
موغا دیشو میں کار بم حملہ،10 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارلاحکومت موغا دیشو میں ایک کار بم دھماکے سے 5 حفاظتی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ بنادر صوبے کے نائب گورنر علی یارہ علی کے مطابق وابری نامی علاقے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ علی نے بتایا کہ اس دھماکے میں متعدد افراد مزید پڑھیں
نیٹو-روس اجلاس،مشرقی یوکرین کی صورتحال پر غور
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اور روس آج ایک اعلی سطحی ملاقات کر رہے ہیں۔ مشرقی یوکرین میں جاری تنازعے کے پیش نظر اس رابطے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ برسلز میں ہونے والی اس ملاقات کا اہم ایجنڈہ نیٹو، یوکرین اور یورپی یونین کے ایسے خدشات کا خاتمہ ہے کہ روس یوکرین میں ایک اور حملے مزید پڑھیں
بائیون ٹیک اومیکرون کے لیے خصوصی ویکسین کو تیار کرنے کی کوشش میں ہے
جرمن بائیوٹیکنالوجی کمپنی کورونا وائرس اومیکرون قسم کے لیے مخصوص ایک نئی ویکسین تیار کر رہی ہے۔ بائیون ٹیک نے اپنے امریکی شراکت دار Pfizer کے ساتھ مل کر، خاص طور پر Omicron ویرینٹ کے خلاف ایک مؤثر کووِڈ-19 ویکسین تیار کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ بائیون ٹیک کے سی ای او، مزید پڑھیں
ترکی: چاوش اولو چین کے دورے پر، چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ چین میں اپنی مصروفیات کے دوران چاوش اولو نے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہم نے، شنگھائی کے جوار میں واقع شہر ووشی میں وزیر خارجہ وانگ کے مزید پڑھیں
24 اراکین اسمبلی عمران خان کا ساتھ چھوڑنا چاہتے ہیں، محفلوں میں برملا اظہار کر چکے
شاہد میتلا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کم از کم 24 ایسے اراکین اسمبلی موجود ہیں جو عمران خان کو دھوکا دے سکتے ہیں۔ اب تو کئی رہنما محفلوں میں برملا کہتے ہیں کہ ہم اگلے الیکشن میں ساتھ نہیں دینگے۔ انہوں نے بتایا کہ متعدد اراکین اسمبلی نے کہنا شروع کر مزید پڑھیں