عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقامی طلب میں بہتری، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے، جزوی لاک ڈاؤن اور موافق مالیاتی پالیسی کے باعث پاکستان میں گزشتہ سال شرح نمو حیران کن رہی۔ عالمی بینک کی ‘عالمی اقتصادی تناظر رپورٹ 2022‘ میں عندیہ دیا گیا ہے کہ وبا کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جوہری جنگ کی روک تھام کے بارے میں عالمی طاقتوں کا بیان مثبت پیش رفت ہے، پاکستان
پاکستان نے دنیا کی پانچ بڑی ایٹمی قوتوں کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے اور کسی جوہری تصادم سے بچنے کے عہد کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی-5 مشترکہ بیان سے متعلق سوالات کے جواب میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جوہری جنگ کی روک تھام مزید پڑھیں
امریکا کی ہتھیاروں کے پروگرام کیلئے روس اور شمالی کوریا پر پابندیاں عائد
امریکا نے شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے پروگرام کے لیے روس اور چین سے سامان کی خریدنے والے شمالی کوریا کے چھ اور روس کے ایک باشندے اور ایک روسی فرم پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ کارروائی شمالی کوریا کے میزائل لانچوں کی ایک سیریز کے بعد کی گئی، جس میں گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں
نماز فجر کی بیداری کے لیے چار اہم ٹپس: شفقنا گوشہ اسلام
بہت سارے لوگوں کے لیے صبح کی نماز یعنی نماز فجر کا ادا کرنا ایک مشکل ترین کام ہے۔ اس کی ایک وجہ تو وہ جسمانی مشقت ہے جس سے کوئی شخص روز گزرتا ہے اور دوسرا اس روحانی وابستگی کی کمی ہے جو کہ اس عمل کے لیے لازم ہے۔ مغرب میں رہنے والے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی کھاد کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد: اشیائے خور و نوش کا سبب بننے والی منافع خوری اور کھاد کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں یوریا کی قلت کے تاثر کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ ملک میں کھاد کی طلب اور رسد مزید پڑھیں
پاکستان کی اسپین سے سفری ایڈوائزری پر نظرثانی کی درخواست
میڈرڈ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسپین کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس آگئے۔ اسپین میں پاکستان کے سفیر شجاعت راٹھور اور اسلام آباد میں اسپینش سفیر مینوئل ڈرن گیمنز ریکو اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے اڈولفو سوریز میڈرڈ براجاس ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول20
ترکی کی ثقافت کی بین الاقوامی تنظیم-ترک سوئے، جس کا قیام 1993 میں ترکی، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے ثقافت کے معاہدے کے ساتھ کیا گیا تھا، تاکہ ترک ثقافت کو آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جا سکے اور اسے متعارف کرایا جا سکے۔ دنیا، اس وقت 14 رکن ممالک کے مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم دورہ انقرہ پر
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم فائز سو جو اولو کو انقرہ میں شرف ملاقات بخشا۔ مہمان وزیر اعظم کا ترک صدر نے ایوان صدر میں خیر مقدم کیا۔ اس ملاقات میں نائب صدر فواد اوکتائے بھی موجود تھے۔
ترکی: صنعتی پیداوار میں 11،4 فیصد اضافہ
ترکی کی صنعتی پیداوار میں ماہِ نومبر کے دوران سالانہ سطح پر 11،4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکی محکمہ شماریات TUIK نے ماہِ نومبر کے صنعتی پیداواری انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق صنعتی پیداوار میں سالانہ سطح پر 11،4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ صنعت کے زیریں سیکٹروں کا جائزہ لینے پر مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات کی جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت : "حُر جیٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع " صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ دفاعی صنعت کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں، ترک مسلح افواج اور سیکیورٹی یونٹس کے زیر استعمال گھریلو اور مزید پڑھیں