آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے پبلک ورژن کا اجرا کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ارتقا مزید پڑھیں

میوزک کنسرٹ کے دوران نوجوان کے آئمہ بیگ کو نازیبا اشارے، گلوکارہ برہم

’ملنگ، ڈھولا، بازی، نہ چھیڑ ملنگاں نوں، بلما بھگوڑا اور یاریاں‘ جیسے گیت گانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کی میوزک کنسرٹ کے دوران نازیبا اشارے کرنے والے لڑکے پر برہمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گلوکارہ نے گزشتہ روز پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب گروپ آف کالجز (پی جی سی) کے مزید پڑھیں

برطانوی عدالت میں بلاگر وقاص گورایہ کے مبینہ قتل کی منصوبہ بندی کی تفصیلات پیش

برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی نژاد برطانوی 31 سالہ گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کنگسٹن-اپون-تھیمز کراؤن کورٹ میں شروع ہوئی جس میں استغاثہ نے روٹرڈیم، نیدرلینڈ میں مقیم جلاوطن بلاگر اور ایکٹوسٹ احمد وقاص گورایا کے قتل کی مبینہ سازش کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔ معروف انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق استغاثہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو  اور پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ویڈیو کانفرنس سے بات چیت

وزیر داخلہ   سیلمان سوئیلو  اور پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے درمیان (کل) ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والی ملاقات میں بنیادی طور پر غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقائی امن، غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کے موضوع پر بات چیت کرتے ہوئے  وزیر داخلہ  سویئلو مزید پڑھیں

ترکی تمام ترناانصافیوں کے باوجود یورپی یونین کوایک اسٹریٹجک ترجیح کے طو پر دیکھتا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی تمام تر ناانصافیوں کے باوجود یورپی یونین (EU) کو ایک اسٹریٹجک ترجیح کے طور پر دیکھتا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات  کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ  وہ یورپی یونین کے ساتھ مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی سرحد پر دھماکے

لبنان کے اسرائیل کے ساتھ سرحدی علاقوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دھماکوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جنوب میں شعیہ اکثریت کے حامل شہر نباتیہ کے علاقوں دیر الزور اور حومینہ میں 3 دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکوں کی وجہ سے متعلق تاحال کوئی مزید پڑھیں

پی ایس ایل نشریاتی حقوق، اے آر وائی اور پی ٹی وی کا جوائنٹ وینچر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پی ایس ایل سیزن 7 اور 8 کے لیے پی ٹی وی اور اے آر وائی کے درمیان جوائنٹ وینچر کو اسپورٹس مارکیٹنگ فرم نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست کی سماعت میں عدالت نے وزارت اطلاعات، سرکاری ٹی وی، اے آر وائی کو نوٹس جاری کر دیا۔ پچھلے پی ایس ایل کے مزید پڑھیں