شمالی کوریا نے دو ہفتوں میں تیسرا تجربہ کرتے ہوئے کم از کم دو بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ دنوں میزائل لانچ کو امریکا نے اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیا دیا تھا جس پر شمالی کوریا نے انہیں تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم کا افغانستان میں امداد کیلئے اقوام متحدہ کی اپیل کا خیرمقدم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کو امداد کی فراہم کی دوبارہ اپیل کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہےکہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچاؤ کے لیے دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون کی راہیں تلاش کریں۔ جمعہ کو افغانستان کے حوالے سے ایپکس کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے کورونا سے زیادہ بیمار اور موت کا خطرہ بڑھانے والا جین دریافت کرلیا
سائنسدانوں نے ایک ایسے جین کو دریافت کیا ہے جو کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے یا موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ پولینڈ کے طبی ماہرین نے اس جین کو دریافت کیا اور وہاں کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس پیشرفت سے ان افراد کو شناخت کرنے میں مدد مل سکے گی مزید پڑھیں
این سی او سی نے بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد کو مزید کم کردیا
اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر (این سی او سی) بوسٹر لگوانے کی عمر میں مزید کمی کردی۔ این سی او سی کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں کہا گیا کہ آج ہونے والے سیشن میں این سی او سی نے بوسٹر خوراک کے لیے عمر مزید پڑھیں
بنوں: دہشت گردوں کی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 1 فوجی جوان شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں 13 اور 14 جنوری کی درمیانی رات کو مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بشیر میمن کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے پر ایف آئی اے کو سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا ساتھ ہی عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 فروری کو جواب بھی طلب کر لیا۔ جسٹس امجد رفیق نے سابق ڈی جی ایف آئی مزید پڑھیں
ویرات کوہلی اور میرے درمیان جو گفتگو ہوئی وہ کسی کو نہیں بتا سکتا، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران میرے اور ویرات کوہلی کے درمیان جو گفتگو ہوئی میں وہ کسی کو نہیں بتا سکتا، حتیٰ کہ میرے بھائی نے بھی مجھ سے پوچھا مگر وہ ہماری کرکٹ فیملی کی مزید پڑھیں
کابینہ ارکان کو ای سی ایل پر ڈالا جائے: پی ٹی آئی ایم این اے کا اسمبلی اجلاس میں مطالبہ
پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رکن نور عالم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کیے جائیں۔ انھوں نے کہا کہ ’اگر ان کے نام ای سی ایل میں ہوں تو ملک ٹھیک ہو جائے گا۔‘ قومی مزید پڑھیں
عابدہ پروین اور نصیبو لال کے کلام ‘تو جھوم’ کے ساتھ کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا آغاز
موسیقی کے شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا اور کوک اسٹوڈیو نے چودہویں سیزن کا آغاز کردیا۔ ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ کا آغاز لیجنڈری صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کے کلام ’تو جھوم‘ کے ذریعے کیا گیا۔ ’تو جھوم‘ کی موسیقی ذوالفقار خان اور المعروف ذوالفی نے ترتیب دیا ہے جب کہ اسے مزید پڑھیں
پرویز خٹک نے وزیراعظم سے تلخ کلامی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed