منی بجٹ کے اثرات آنے لگے، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پھر بڑھا دی

حکومت نے آئندہ پندرہ دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی مزید پڑھیں

مری میں سیاحوں کے داخلے کی مشروط اجازت

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے مری میں سیاحوں کے داخلے پر عائد پابندی جزوی طور پر ہٹا دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ نوٹفکیشن میں مری داخلے کے لیے شرائط بیان کیے گئے ہیں۔ نوٹفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

حریم شاہ کی شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ ٹک ٹاکر نے بتا دیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ کی شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی، ٹک ٹاکر نے تفصیلات بتا دیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت کرتے ہوئے ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بتایا کہ آج سے تقریباً چھ سات سال پہلے ایک تقریب میں شیخ رشید سے ملاقات مزید پڑھیں

”نفری دُگنی کر دیں پھر بھی جرائم نہیں روک سکتے” کراچی پولیس چیف نے ہاتھ کھڑے کردیے

کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے کہا دیا ہے ” کراچی میں نفری دُگنی کر دیں پھر بھی جرائم پر قابو نہیں پایا جا سکتا”۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گذشتہ کچھ عرصہ سے جرائم کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے لیکن پولیس اس حوالے سے خاطر خواہ اقدامات مزید پڑھیں

انڈونیشیا: غیر ازدواجی تعلق قائم کرنے پر خاتون کو 100 کوڑوں کی سزا، مرد کو صرف 15 کوڑے

انڈونیشیا میں ایک شادی شدہ خاتون کو غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر 100 کوڑوں کی سزا دیدی گئی ہے۔ خاتون نے حکام کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون پر سزا کا عملدرآمد 13 جنوری کو کیا گیا۔ غیر ازدواجی تعلق قائم کرنے والی خاتون کو 100 مزید پڑھیں

گلگت بلتستان، لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر دہشت گردی کا مقدمہ

غذر کی تحصیل پونیال کے گاؤں سنگل نالے میں کئی بجلی گھر موجود ہیں جو لگ بھگ پونیال کے تمام علاقوں کو روش کرتے ہیں۔ 2009 سے سنگل،گیچ اور پونیال کے عمائدین کسی نہ کسی شکل میں سرکار سے مطالبہ کرتے آئے ہیں کہ ہمارے نالے میں یعنی شرقی اراضیات کےلیے استعمال شدہ پانی استعمال مزید پڑھیں

جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر کیسے کریش ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف

انڈیا کے سابق سی ڈی ایس بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ کیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں واقعے کی وجہ سے متعلق بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق آنجہانی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ سامنے مزید پڑھیں

‘جنرل فیض کے جانے سے عمران خان کی مشکلات بڑھ گئیں، دو چار وزیروں کے علاوہ سب پارٹی چھوڑ جائیں گے’

سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بطور آئی ایس آئی چیف عہدہ چھوڑنے سے وزیراعظم عمران خان کی مشکلات بہت بڑھ چکی ہیں۔ لگتا یہی ہے کہ دو چار وزیروں کے علاوہ تمام تحریک انصاف چھوڑ جائیں گے۔ اپنے وی لاگ میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات مزید پڑھیں

برطانوی ٹارگٹ کلر وقاص گورایا کے گھر چاقو لیکر گیا،ملزم کا 80 ہزار پاؤنڈ لینے کا اعتراف، ٹرائل جاری

محمد گوہر خان نے روٹرڈیم جانے کے لیے کئی کوششیں کیں اور اپنے نیدرلینڈز کے دورے کے دوران جلا وطن بلاگر احمد وقاص گورایا کے گھر اور ان کے مقام کی تلاش کے دوران ایک چاقو بھی خریدا۔ تفصیلات کے مطابق گوہر خان نے مبینہ طور اپنے پاکستان میں موجود مڈل مین سے، جس نے مزید پڑھیں

شہزادی ڈیانا کے حوالے سے مشہور ڈاکٹر حسنات کون تھے اور اب کہاں ہیں؟

شہزادی ڈيانا کا شمار اکیسویں صدی کے ان افراد میں کیا جاتا ہے جن کو اپنی زںدگی میں بھی عوام کی جانب سے بہت محبت اور مقبولیت ملی اور اس محبت کا سفر ان کی حادثاتی موت کے بعد بھی جاری اور ساری ہے۔ ہر نسل ان سے جڑی ہر خبر اور ان کی کہانی مزید پڑھیں