مارچ سے لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ’’اے پی‘‘ کو انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو پانچویں ٹیسٹ میچ میں 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں درست ثابت مزید پڑھیں

یہ تاثر غلط ہے کہ وزیراعظم کی مقبولیت میں مہنگائی کی وجہ سے کمی آئی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عمران خان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے، عمران خان کا ووٹ بینک ملک کے ہر حصے میں موجود ہے اور ان کے علاوہ کوئی قومی لیڈر موجود ہی نہیں ہے۔ لاہور پریس کلب میں صحافیوں کو مزید پڑھیں

لانگ مارچ کرنے والوں کو قانون کے مطابق احترام دیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن دو کی جگہ تین لانگ مارچ کرلے، کچھ نہیں ہوگا، ساڑھے 3 سال ہوگئے نہ ہم آپ کا کچھ بگاڑ سکے نہ آپ ہمارا کچھ بگاڑ سکے، آپ صرف تقریر کرسکتے ہیں وہ کرلیں ناکامی آپ کا مقدر ہے. راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

امریکہ، انتخابات کے دوران خطرات کے پیش نظر ایک افسر ی تعیناتی

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے روس، چین اور دیگر کی جانب سے انتخابی خطرات کا جواب دینے کے لیے انٹیلی جنس کو مربوط کرنے کے لیے ایک اعلی افسر کی تعیناتی کی ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر ایورل ہینس کے ترجمان نکول ڈی ہائے نے اعلان کیا کہ جیفری وچ مین کو مزید پڑھیں

عمران خان: افغانستان میں قیمتی جانوں کا تحفظ اشد ضروری ہے

وزیراعظم عمران خان  کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔  افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں قیمتی جانوں کا تحفظ اشد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان کے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے افغان مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے مزید ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرتے ہوئے امریکہ کو چیلنج کیا ہے

شمالی کوریا نے امریکی صدر جو بائیڈن کی پابندیوں کے فیصلوں کے بعد ٹرین پر بیلسٹک میزائل  کا تجربہ کیا۔ شمالی کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی  نے رپورٹ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی نے امریکہ کو سابقہ ​​میزائل تجربات پر نئی پابندیاں عائد کیے  جانے کے بعد کہا ہے کہ اگر اس نے مزید پڑھیں

ترک فٹ بالراٹلی میں مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار

اطالوی فرسٹ فٹ بال لیگ  کی ٹیم انٹر میں کھیلنے والے ترک قومی فٹ بال کھلاڑی حقان چالہان اولو کو دسمبر 2021 میں ان کی اعلی  کارکردگی پر ٹیم میں ماہ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا۔ انٹر کلب کی جانب سے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی  نشو و نما پاتے ہوئے مضبوط بنتا جا رہا ہے اور  یہ دنیا کی پہلی دس اقتصادیات  میں شامل ہونے کی سفر پر ثابت قدمی سے رواں دواں ہے۔ جناب ایردوان نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکڑی کی افتتاحی  تقریب میں شرکت کی۔ صدر  مزید پڑھیں