کورونا سے دنیا بھر میں جہاں غربت بڑھی وہاں کئی افرادکی دولت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ کورونا کے گزشتہ دو سال کے دوران دنیا کے 10 امیرترین افراد کی دولت دُگنی ہوگئی۔ دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کے اخبارات سے جھلککیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ صباح "مغربی میڈیا کا اعتراف! ‘ترکی کے ساتھ تعاون ہی واحد راستہ ہے’” برسلز کے روزنامہ یورپی یونین آبزرور میں ترکی کے بارے میں اعترافی کالم شائع کیا گیا ہے "ترکی اور یورپی یونین کے درمیان جغرافیائی سیاسی مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کر ڈالا
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق ،شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مارکرنے والے2 بیلسٹک میزائل فائرکئے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق میزائل پیونگ یونگ ہوائی اڈے کے مشرقی علاقے سے داغےگئے۔ امریکہ نے نئے میزائل تجربات کے بعد گزشتہ ہفتے شمالی مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح حملہ، 50 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبے کیبی میں مسلح افراد کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیسیوں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے صوبہ کیبی سے منسلک گاوں ڈانکاڈے میں فوج اور پولیس کے ساتھ جھڑپ کی۔ جھڑپ کے بعد مسلح افراد کی طرف سے کئے گئے حملے میں 2 فوجیوں مزید پڑھیں
ٹیکساس کےسینیگاگ کا واقعہ دہشتگردی ہے: جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست ٹیکساس میں ایک یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے کے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ خبر کے مطابق، انہوں نے چھوٹے سے قصبے کَولی وِل کی پولیس کی تعریف کی، جنہوں نے تمام مغویوں کو بغیر کسی نقصان کے مزید پڑھیں
شہری بلا وجہ یوکرین کا سفر نہ کریں:کینیڈیئن حکومت
کینیڈیئن حکومت نے روس کے جارحانہ رویئے کے تناظر میں اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ کینیڈیئن حکومت نے یوکرین سے متعلق سفری سیاحت کے لیے اپنی عوام سے کہا ہے کہ وہ بلا ضرورت یوکرین کا سفر نہ کریں۔ بتایا گیا ہے کہ روس کے جارحانہ رویئے کی پالیسی اورفوجی نقل و حرکت مزید پڑھیں
بھارت، کرناٹکہ کے ایک سرکاری اسکول میں حجاب اوڑھنے کی پابندی تا حال برقرار
بھارتی ریاست کرناٹکہ کے ایک سرکاری اسکول میں، مسلم طالبات کو کئی ہفتوں سے کلاس میں ہیڈ اسکارف پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ انڈیپینڈنٹ میں شائع خبر کے مطابق، اُڈوپی میں خواتین کے اسکول کی 4 طالبات نے اس ماہ کے آغاز سے کلاس روم میں ہیڈ اسکارف پہننے کی اجازت نہ دیے جانے پر مزید پڑھیں
امریکہ، برفانی طوفان سے ہزاروں پروازیں منسوخ
متحدہ امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 2 ہزار 280 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔ پروازوں کا مشاہدہ کی جا سکنےو الی ویب سائٹ فلائٹ آویئر نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کیرولائنا کے شارلوٹ شہر کے ڈوگلس ہوائی اڈے سے کل منصوبہ بندی ہونے والی 90 فیصد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
ترکی: صدر رجب طیب ایردوان دورہ البانیہ کے لئے روانہ ہو گئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما کی سرکاری دعوت پر البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کے لئے روانہ گئے ہیں۔ استنبول اتاترک ائیر پورٹ سے نائب صدر فواد اوکتائے اور استنبول کے گورنر علی یرلی کھایا سمیت حکومتی اراکین پر مشتمل وفد نے صدر ایردوان کو رواں سال کے پہلے مزید پڑھیں
استنبول ہوائی اڈے سے ریکارڈ پروازیں
گزشتہ سال یورپ میں ہوائی سفر کرنے والوں میں سے 7% کی میزبانی کرتے ہوئے، استنبول نے 2020 کے مقابلے میں مسافروں کی تعداد میں 22 ملین کا اضافہ کیاہے۔ یورو کنٹرول کے اعداد و شمار کے مطابق، لگ بھگ 900 ملین مسافروں نے گزشتہ سال براعظم میں اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں میں مزید پڑھیں