@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہمیں نوجوانوں کی تعلیم کو ملک کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب عملی اقدامات کرے تو اپنا سفارت خانہ کھولنے کیلئے تیار ہیں، ایران
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب عملی اقدامات کرے تو اپنا سفارت خانہ کھولنے کیلئے تیار ہیں، ایران
تہران: ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے جو 2016 میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث بند کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے پانچویں دور کی کامیابی کے بعد آج ایک اہم ملاقات جدہ میں جاری مزید پڑھیں
ہمیں نوجوانوں کی تعلیم کو ملک کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں تعلیمی اداروں کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کی تعلیم کو ملک کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا ہے جبکہ ہمارے ملک میں دی جانے والی تعلیم کا ملک کی موجودہ ضروریات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیراعظم نے کہا تعلیم کے ملکی ضروریات مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے کے نتیجے میں تیل کے پیٹرول ٹینکس پھٹنے سے ہونے والے دھماکوں میں ایک پاکستانی شہری سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہریوں کی موت واقع ہو گئی مزید پڑھیں
فریبہ ادیلخا نظر بندی کی خلاف ورزی پر دوبارہ جیل میں قید
تہران کی عدالتی اتھارٹی کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ ایرانی نژاد فرانسیسی ماہر تعلیم فریبہ ادیلخا کو نظر بندی کی خلاف ورزی پر دوبارہ جیل میں قید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیرس میں موجود فریبہ کے حمایتی گروپ نے ان کی دوبارہ قید پر شدید غصے مزید پڑھیں
مریم کے حکومت گرانے کے بیان پر پارٹی میں اختلاف ہے، سودا یا ڈیل کر کے اقتدار نہیں چاہتے، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر پوری پارٹی کو اختلاف ہے۔ انہوں نے سماء کے پروگرام احتساب میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدم اعتماد اس وقت لائیں گےجب یقین ہو نظام آئین کے مزید پڑھیں
آسٹریلین کھلاڑیوں نے عثمان خواجہ کیلئے شراب کے ساتھ جشن منانا چھوڑ دیا
ایشز سیریز جیتنے کے بعد فتح کے جشن میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ شامل نہ ہوئے، تو ان کے ساتھیوں نے شراب کی بوتلیں نیچے رکھ کر انہیں واپس بلا لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 0-4 سے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تمام آسٹریلوی کھلاڑی جشن منا رہے ہیں، مزید پڑھیں