ہم نے حکومت کی حمایت کی، مگر اب الیکشن کراؤ: مبشر لقمان نے اسحاق ڈار سے انٹرویو میں ہاتھ جوڑ دیے

سینئر صحافی مبشر لقمان نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے انٹرویو کے دوران ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کی حمایت کی، مگر اب الیکشن کراؤ۔ تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر اسحاق ڈار کا انٹرویو کیا، انہوں نے دوران پروگرام اسحاق ڈار کو ان کے سینٹر کے مزید پڑھیں

امریکہ میں یہودیوں کو یرغمال بنانے والے فیصل ملک کا تعلق برطانیہ سے نکلا

امریکی ریاست ٹیکساس فائرنگ کا مرکزی کردار ​ایک یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزم ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ سے ہے، جس کے بعد برطانوی اور امریکی حکام یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ سب انہوں نے کیسے کیا۔ برطانوی قصبے بلیک مزید پڑھیں

رونگٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو، خاتون کو تیز رفتار ٹرین کے آگے پھینک دیا

سوشل میڈیا پر ان دنوں میٹرو ٹرین حادثے کی ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جسے دیکھنے کے بعد آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ ریلوے سٹیشن ہو یا میٹرو، ہمیشہ ٹریک سے کچھ فاصلے پر کھڑے ہونے کی ہدایت کی جاتی ہے، لیکن بعض اوقات ایسا واقعہ ہو جاتا ہے، جس پر ہم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 150 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر150سے زائد ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی ۔اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں وفاقی وزرا نور الحق مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی تیسری پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 24 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے 2021 سے 16 جنوری مزید پڑھیں